گجرات: نماز پڑھتے مسلم طلبا پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، 5 زخمی

 بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلم طلبا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 طالب علم زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمدآباد میں واقع گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں مسجد نا ہونے کی صورت میں زیرِ مزید پڑھیں

افغانستان : بس اور ٹینکر میں تصادم ، 21 افراد ہلاک درجنوں زخمی

ہلمند :جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک بس کے آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل سے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان محمد قاسم ریاض نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ “آج صبح سویرے، ہمیں اب تک موصول ہونے مزید پڑھیں

صہیونی فوج کا غزہ میں حملہ، خواتین و بچوں سمیت مزید 36 شہید

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کی فوج کے غزہ میں ایک نئے حملے میں خواتین و بچوں سمیت مزید 36 افراد شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے مہاجر کیمپ پر حملہ کردیا۔ ماہ رمضان میں کیے گئے حملوں کے دوران نئی اسرائیلی کارروائی مزید پڑھیں

بھارت: 7 مراحل میں عام انتخابات 19 اپریل سے شروع ہونگے

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات 19 اپریل سے شروع ہوں گے، جو کہ 7 مراحل میں منعقد کیے جائیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے لوک سبھا (ایوان زیریں) کے انتخابات کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات 7 مرحلوں میں 19 مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین کی گئی۔  امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک تقریب سے خطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹھگ کا لقب دے دیا۔  امریکی صدراس سے قبل روسی ہم منصب کو قاتل، آمر، قصائی اور جنگی مجرم بھی کہہ چکے مزید پڑھیں

میٹا نے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کا فیس بک اکاونٹ معطل کر دیا

  غزہ: میٹا نے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کا فیس بک اکاونٹ معطل کر دیا۔ فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اپنے انسٹاگرام انکشاف کیا کہ ان کا فیس بک اکاونٹ مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا نے معطل کر دیا  ۔ معتز عزیزہ نے انسٹاگرام پر اسکرین شاٹ پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں میٹا سے ایک مزید پڑھیں

روس میں صدارتی انتخاب کیلیے پولنگ شروع

ماسکو: روس میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے روس کے 11مختلف زونز میں پولنگ شروع ہو گئی ہے جو آئندہ 3 دن تک جاری رہے گی۔ عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن کے ایک مزید پڑھیں

لیبیا: کھلے سمند رمیں کئی دن سے بھوکے پیاسے 60 مہاجرین ہلاک

طرابلس: لیبیا میں ساحل کے قریب سمندر میں کئی دن سے بھوکے پیاسے 60 مہاجرین ہلاک ہو گئے جب کہ کچھ کی جان بچا لی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبی ساحل کے قریب مہاجرین کی ایک کشتی خراب ہو گئی تھی، جس کے بعد کئی دن تک وہ کھلے سمندر میں مزید پڑھیں

غزہ میں صہیونی قیدیوں کے لواحقین  کا اسرائیلی پارلیمنٹ  کے سامنے مظاہرہ

 تل ابیب:غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے لواحقین نے اسرائیلی پارلیمنٹ (Knesset) کے سامنے مظاہرہ کیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے زیر حراست قیدیوں کی جلد از جلد وطن واپس لایا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینکڑوں مظاہرین  نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہو کر قیدیوں کے تبادلے کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان بھی شامل

اشنگٹن: آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری ہے جس میں جنوبی سوڈان 492.72 ڈالر فی کس جی ڈی پی کے اعتبار سے اول نمبر پر ہے۔ امریکی مالیاتی جریدے فوربس کے مطابق آئی ایم ایف نے یہ فہرست کو ملکی آبادی کی فی کس جی مزید پڑھیں