ریاض: سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے موبائل ایپ ٹیکسی سروس سمیت عام ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ٹیکسی اور ایپلی کیشن ٹیکسی سروس کو جدید بنانے کیے لیے متعدد تبدیلیاں لائی جارہی ہیں۔جبکہ پالیسی پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
جاپانی شہری نے کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی
ٹوکیو: جاپان کے ایک شہری نے جانور جیسا نظر آنے کا اپنا خواب پورا کر لیاہے،شہری کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے ٹوئٹر صارف ٹوکو نے اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کی جس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ مزید پڑھیں
چین کا کواڈ میکانزم کی سرگرمیوں کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار
بیجنگ : چینی وزارت خا رجہ نے “کواڈ میکانزم” سمٹ میں چین سے متعلق چاپان کے غلط اظہار خیالات اور سرگرمیوں پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس حوالے سیسنگین خدشات کا اظہار کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور مزید پڑھیں
موت کی سزا قبول ہے لیکن زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا، یاسین ملک
بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔ حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں بھارتی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں
بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی
نئی دہلی: بھارت کی وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے 55 سالہ سائنسدان نے مبینہ طور پر دارالحکومت نئی دہلی کی سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائنسدان نے مبینہ طور پر سرکاری عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خود کشی کرنے مزید پڑھیں
ابوظبی کے ریسٹورنٹ میں گیس سلینڈر دھماکا،2 افراد ہلاک، 120 زخمی
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 120 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر دھماکے سے متاثر عمارت مزید پڑھیں
کیمسٹری کی خاتون ٹیچر پیشہ ور بھکارن نکلی خاندان سمیت ملک بدر
کویت سٹی: کویت میں کیمسٹری کی خاتون ٹیچر کے پیشہ ور بھکارن نکلی ، خاندان سمیت ملک بدر کردیا گیا ہے ۔ کویت کے مقامی میڈیا کے مطابق کویت کے خفیہ محکمے کو اطلاع ملی تھی کہ معروف علاقے میں ایسی خاتون کو دیکھا گیا جو مشکوک قسم کا برقع پہننے بھیک مانگتی ہے۔محکمے کی مزید پڑھیں
عالمی برادری کو تقسیم کر نے کی کوششوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین
بیجنگ: چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ ہم سرد جنگ کی سوچ سے پیوستہ ، کچھ ممالک کی جانب سے نظریاتی تصادم کے ذریعے عالمی برادری کو تقسیم کرنے کی کوششوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ لاطینی امریکہ کے ساتھ چین کا تعاون برابری اور باہمی فائدے کی بنیاد مزید پڑھیں
رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ہوں گیں
دوحا: رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز فٹبال ورلڈکپ کیلئے پہلی بار 6 خواتین کو اپنے ریفریز کے مینل میں شامل کیا جس کی تصدیق بھی کردی مزید پڑھیں
کینیڈا کی 2 چینی ٹیلی کام مصنوعات، سروسز پر پابندی عائد
اوٹاوہ: کینیڈا نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر صنعت فرینکو فلپ نے بتایا کہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزے اور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ مزید پڑھیں