ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی کو ایک سال کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا اور پاکستان کویہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بھارت میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے گھروں کوآگ لگا دی گئی
نئی دہلی: بھارتی ریاست را جستھان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست را جستھان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں کے اندرمسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی۔ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو مزید پڑھیں
زمبابوے، تین خونحوار مگرمچھوں کے حملے سے بچنے والا شخص صحتیاب
ہرارے: اس سال کے آغاز پر تین یا چار مگرمچھوں کے ہولناک حملے کا شکار ہونے والے زمبابوے کے باشندوں کو کئی ماہ بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے لیکن اب بھی انہیں چلنے میں بہت دشواری کا سامنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ اس سال جنوری کے وسط میں پیش آیا جب الیگزینڈر مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیامیں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک،9زخمی ہوگئے
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکریمنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والی اس فائرنگ کے دوران لوگ جان بچانے کے لیے بھاگ کھڑے ہوئے۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے وہاں کے متعدد بلاکوں کو آمدورفت کے مزید پڑھیں
قتل کئے گئے یوکرائنی شہریوں کی اجتماعی قبر دریافت ، صدر زیلنسکی پھٹ پڑے
کیف: یوکرین کے صدرولودی میر زیلنسکی نے روس پر اپنے ہم وطنوں کی نسل کشی کا الزام لگایا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت کیف کے نواح میں موت کے گھاٹ اتارے گئے شہریوں کی اجتماعی قبروں کی دریافت کے ایک دن بعد انھوں نے کہا کہ روس یوکرین کی پوری قوم کوختم کرنے کے درپے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
ریاض: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ہر قسم کے انٹری ویزے رکھنے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج عمرہ نے عمرہ اپائنٹمنٹ کی بکنگ کے لیے تین مراحل طے کیے ہیں، پہلا مملکت میں داخلے کا ویزاحاصل کرنا، دوسرا رجسٹریشن کے وقت اس کی میعاد مزید پڑھیں
ریسلر کی 60 لاکھ ڈالرز مالیت کا پوکیمون کارڈ پہن کر دھماکا خیز انٹری
واشنگٹن: انٹرنیٹ اسٹار لوگن پال ریسل مینیا کا حصہ بن گئے ہیں جس کیلئے انہوں نے اپنی پہلی پبلک اپیئرینس میں چھ ملین ڈالرز کا کارڈ گلے میں لٹکا کر ریسنگ کے اسٹیج پر دھماکہ خیز انٹری کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چھ ملین ڈالرز کا یہ پوکیمون کارڈ دنیا کا مہنگا ترین کارڈ ہے۔ لوگن مزید پڑھیں
سری لنکا میں معاشی بحران سنگین، کابینہ کے26 ارکان نے استعفی دے دیا
کولمبو: سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے باعث ملک احتجاج کی لپیٹ میں ہے۔ سری لنکا کی کابینہ کے 26 ارکان نے استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے ملک میں جاری معاشی بحران اورحکومت کے خلاف احتجاج کے باعث استعفی دے دیا۔ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت نے بھارتی کورونا ویکسین کی برآمدات رکوادی
جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے معائنے کے دوران پائی جانے والی خامیوں کے باعث بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی دیگر ممالک کو ترسیل معطل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کردہ کورونا ویکسین کی دیگر ممالک کو فراہمی کے عمل کو روک دیا۔ یہ ویکسین مزید پڑھیں
روسی وزیر خارجہ یوکرین اور افغانستان سے متعلق مذاکرات کے لیے چین پہنچ گئے
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد سے پہلی مرتبہ چین کے دورے پرچینی صوبے ان ہوئی کے دارالحکومت پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ افغانستان کی صورت حال سے متعلق دو روزہ مذاکرات کے لیے چینی صوبے ان ہوئی کے دارالحکومت پہنچے۔ ان مذاکرات میں چین، امریکہ، کابل میں مزید پڑھیں