سری نگر:مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے اورکہاہے کہ پاکستان اور کشمیریوں سے ڈائیلاگ کئے بنا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ کشمیر 70 سالوں سے ایک حل کا منتظر ہے، جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
چین، حادثے کا شکار طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا
بیجنگ:چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طیارے کا پہلا بلیک باکس چارروز قبل ملا تھا، تاہم طیارہ گرنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ۔ چین کی سول ایوی ایشن انتظامیہ نے گزشتہ شام طیارے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں لاوڈ اسپیکر پر اذان کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت
ریاض: سعودی عرب میں مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات پر پابندی اور اذان کے لیے لاوڈ اسپیکر کی آواز مدھم رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی امور کی وزارت کی جانب سے مساجد کو رمضان کی تناظر میں ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے تحت مساجد میں مزید پڑھیں
اسکولوں کی بندش کیخلاف طالبات اور خواتین کا احتجاج
کابل: افغانستان میں گزشتہ ہفتے طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کے سکینڈری اسکول کھولے جانے کے چند ہی گھنٹے بعد پھر سے بند کیے جانے کے خلاف دارالحکومت کابل میں طالبات اور خواتین نے احتجاج کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارےکے مطابق ہفتہ کو کیے جانے والے احتجاج میں خواتین مظاہرین نے اسکولوں کو کھولو مزید پڑھیں
یوکرین اور روس کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ
ماسکو: روس اور یوکرین کے مابین جنگی قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم ارینا ویریشچک نے اپنے ایک بیان میں کہا دونوں اطراف کے دس دس جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بحیرہ اسود میں اوڈیسا کے قریب ڈوبنے مزید پڑھیں
روس یوکرین پر حملے کے بعد چین پر ایک بوجھ بن چکا ہے، پینٹاگون
واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد ماسکو بیجنگ کے لیے ایک بوجھ بن چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون میں دفاعی پالیسی کے نائب سیکریٹری کولن کاہل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن مزید پڑھیں
روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے، رپورٹ
ماسکو: یوکرینی فوج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس مزید پڑھیں
امریکا نے روس، شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن: امریکا نے روس، شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے بعد امریکا نے روس اور شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کے مطابق پابندیوں کے شکار افراد، آرگنائزیشنز شمالی کوریا میزائل پروگرام کیلئے حساس آلات فراہم کررہی تھیں، مزید پڑھیں
یورپی یونین کا روس پر یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام
برسلز: یورپی یونین نے روس پر یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں ای یو کے سربراہی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق روس یوکرین میں شہری آبادی، ہسپتال، اسکول اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ یورپی یونین مزید پڑھیں
چھ سال سے کم عمر بچوں کے لیے موڈرنا کی کرونا ویکسین
ویب ڈیسک — امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ اس کی تیار کردہ کووڈ 19ویکسین کی کم قوت کی خوراک ان بچوں کے لیے بھی محفوظ اور موثر ہے جن کی عمریں چھ سال سے کم ہیں۔ اگر ویکسین کو ریگولیٹرز کی جانب سے منظوری مل جاتی ہے تو آنے والی گرمیوں مزید پڑھیں