=]sǑCIX|[@Glϳ|,쒋]h?BL}ЬDU+]{*̳”ӔйӃt/.*W’W]]%J.PXttt̮OqgfڳLILժ2biS8Fj3’P̜sOe]u2oLf]Ks˶fXŶ
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت، عیسائیوں کے اجتماع پر حملے کا ملزم گرفتار
بھارت میں اتوار کے اجتماع کے لیے جمع ہونے والے عیسائیوں کے کنونشن سنٹر میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہےکہ کل یہووا گروپ کا اجتماع ہونے والے ایک کنونشن سنٹر میں ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہو گئی مزید پڑھیں
غیر ممالک کی عمارتوں پر جمہوریہ ترکیہ کی صد سالہ سالگرہ پر ترک پرچم کی عکاسی
=]sƑ,H-J?ϦKv1
شمالی کوریا کا انگولا میں سفارت خانہ بند،سفیر کی واپسی
=]sƑ,-I϶i’).f juef%qߋ/2#(Gs^T|K^/w
بیرونی ممالک میں بھی جمہریہ ترکیہ کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کا جوش و خروش
جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 100 ویں سالگرہ ملک بھر کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھی پورے ملّی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ دنیا بھر میں ترکیہ کے سفارت خانوں اور قونصل خانوں کی میزبانی میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جرمنی میں ترکیہ کے ایسین قونصل مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان کی مزارِ اتاترک پر حاضری
آج 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ ہے۔ جمہوریہ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ ملک بھر میں خصوصی تقریبات کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے دو اہم مراکز دارالحکومت انقرہ اور استنبول ہوں گے۔ سب سے پہلے صدر رجب طیب ایردوان نے اراکینِ حکومت کے ہمراہ جمہوریہ ترکیہ کے بانی اور عظیم مزید پڑھیں
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیل کی فوجی چوکی پر حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے کل، اسرائیل کی حدود میں واقع، فوجی چوکی العباد پر حملے کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ کے ٹیلی گرام پیج سے موضوع سے متعلق ویڈیو مناظر اور تحریری بیان جاری کیا گیا ہے۔ ویڈیو مناظر کے مطابق عباد فوجی چوکی پر اسرائیل کے کیبل والے اور وائر لیس نیٹ ورکوں میں خفیہ خبریں سُننے مزید پڑھیں
غزّہ، حملہ آوروں کے حلق میں ایک خنجر کی طرح گڑھا رہے گا: عباس
فلسطین کے صدر محمود عباس نے عرب ممالک کےسربراہان سے "ہنگامی اجلاس” طلب کرنے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ غزّہ کے فلسطینی پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے نسل کشی اور قتل عام کا سامنا کر رہے ہیں۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAFA کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین PLO کی انتظامی مزید پڑھیں
انجلینا جولی کی اپیل: فوری طور پر فائر بندی کی جائے
امریکہ کی اداکارہ انجلینا جولی نے غزّہ کے شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں جولی نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کی صبح حماس کی طرف سے "اقصیٰ طوفان ” کے نام سے شروع کئے گئے حملوں کی وجہ ساری دنیا کی طرح مزید پڑھیں
ترکیہ کے 100 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر دولما باہچے پیلس میں زائرین کا ہجوم
آج ترکیہ کے 100 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترکیہ کے شہری اور غیر ملکی سیاح جوق در جوق استنبول کے دولما باہچے پیلس کی سیر کے لئے آ رہے ہیں۔ پیلس کے داخلی دروازے پر، ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھائے اور اتاترک کی شبیہہ والی ٹی شرٹیں پہنے، زائرین کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں