=]sƑ, odَϟgΥ..@brEʔ(*%s1e%lʝ{qQ|rս_.@RhKGK,f |OV٬g+xv42q)Ib0yIɪʬɶw_3)WUi-ɰe 0e0F/MEe]5 o6k6vMykϱywyW𫷺1o-AҺZuh;[ֺL /pph݅Yk# |ȼOrZF稨NknꜮ6jFWWszIJNwuِl8jd[qժl7ٮSzUrG[]ˎku[jJƺmDnFĚ5U~P9מњZ/ן+s}9nJMCMG9ٚT4ݦ5IMb*M|ShpI]T4%pԗP̵3N3R(HsZrhjn0?җ+|_np4RV@Usu082|bxpo`/FHeY*f jUSm 8*+UzZmJW*yq0q7kQ7″P”mݜaj (]pȂܬiZN_YPٚYp%º+vz(|c4K]g4ss24O~fa(Fql։’a6 ̴YEvWj[|{uc8Hw Ll Buz. 8AuM;]T==)l tEBNU~P’ E,3КW?џVI6-S1jQTD4TGSUQEC/JC)_`y”1Y4U4TATM $תk)QlfY7լSDejds0Pm
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
غزہ کی کشیدگی آپے سے باہر ہو سکتی ہے:اسماعیل ہنیہ
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں کشیدگی خطے کی صورتحال کو قابو سے باہر کر دے گی۔ انہوں نے گزشتہ روز فلسطینی میڈیا سے نشر کی گئی ایک تقریر میں کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر کے واقعات کے بعد سنبھل نہیں پائے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
اسرائیل کی زمینی کاروائی کا وقت قریب آ رہا ہے، خالد میشال
حماس کے خارجی امور کےسربراہ خالد میشال نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیل کی زمینی کارروائی قریب آ رہی ہے اور یہ خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر نوجوانوں کے ایک گروپ کے ساتھ اپنی ملاقات میں، مِشال نے حماس کے مسلح ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز کی مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری،ہلاکتیں 7 ہزار سے متجاوز
غزہ میں نہتے فلسطینی اسرائیلی جارحیت کے سامنے بے بس ہوگئے، بمباری سے مزید 756 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد شہدا کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔ غزہ کے نہتے شہریوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ تاحال جاری ہے،اسرائیلی قوتوں کے تازہ حملوں میں مزید 344 بچوں سمیت 756 فلسطینی جاں مزید پڑھیں
چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ انتقال کر گئے
چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 68 سال تھی چینی میڈیا کے مطابق، لی چیانگ رواں سال مارچ میں وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 17 ویں، 18 ویں اور 19 ویں مزید پڑھیں
ترکمانستان اور ترکیہ کے مابین 13 پروٹوکول طے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ترکمانستان کو ترک ریاستوں کی تنظیم کے مکمل رکن کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایردوان نے ترکیہ کے سرکاری دورے پر موجود ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سےصدارتی کمپلیکس میں بلمشافہ ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے وفود کی بات چیت کے بعد ترکیہ اور ترکمانستان مزید پڑھیں
مصر، اسرائیل سے ملحقہ سرحد کے جوار میں واقع شہروں پر ڈراوں اور راکٹ آن گرا
مصر کی اسرائیل کی سرحد کے قریب واقع شہر طبہ پر ایک ڈراؤن ایک راکٹ نیویبہ شہر پر گرا۔ مصری فوج کے ترجمان کرنل غریب عبدالحفیظ نے تصدیق کی کہ ایک "نامعلوم” ڈراؤن طبہ شہر میں ایک عمارت پر گرا۔ کرنل ابوالحفیظ نے بتایا کہ جس واقعے میں 6 افراد زخمی ہوئے اس کی تحقیقات مزید پڑھیں
روس کی طرف سے جمہوریہ ترکیہ کی صد سالہ سالگرہ پر مبارکباد
روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ ترکیہ نے گزشتہ صدی میں ترقی کی اور ایک ترقی یافتہ اور موثر ریاست بن گئی۔ پیسکوف نے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان دیا۔ یہ یاد دلاتے ہوئے کہ ترکیہ میں 29 اکتوبر کو یوم جمہوریہ منایا جائے مزید پڑھیں
ڈی۔ 8 گروپ نے غزہ کی پٹی میں "انسانیت کے خلاف جرائم اور تشدد کی کارروائیوں" کو روکنے کا مطالبہ کیا
8 ترقی پذیر ممالک (ترکیہ، انڈونیشیا، ایران، مصر، پاکستان، ملائیشیا، نائیجیریا اور بنگلہ دیش) کی تشکیل کردہ D-8 گروپ اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں "انسانیت کے خلاف جرائم اور تشدد کی کارروائیوں” کو روکا جائے۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں D-8 کے 47 ویں اجلاس کے بعد جاری مزید پڑھیں
تجزیہ 61
حماس سے منسلک عزالدین القسام بریگیڈ ز اور دیگر مزاحمتی قوتوں کی طرف سے 7 اکتوبر کو ایک غیر متوقع کاروائی کرتے ہوئے اسرائیل کو ہدف بنانے کے ساتھ ہی وسیع پیمانے کی جھڑپیں چھڑ گئیں۔ اسرائیل نے ابتدائی لمحات کی بوکھلاہٹ کے بعد انتقامی طور پر غزہ کی پٹی پر بھاری بمباری شروع کرد مزید پڑھیں