فلسطینی غیر انسانی اور وحشی جانور ہیں:ڈین گیلرمین

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سابق مستقل نمائندے ڈین گیلرمین  نے فلسطینیوں کے لیے توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا  ہے۔ گیلرمین نے کہا کہ وہ فلسطینی عوام کے لیے دنیا کی تشویش سے حیران ہیں،  فلسطینی عوام  وحشی   جانور  ہیں۔ برطانوی اسکائی نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے سابق اسرائیلی سفارت کار نے اسرائیل مزید پڑھیں

رفاح سرحدی چوکی سے 12 امدادی ٹرالر غزّہ میں داخل ہو گئے

رفاح سرحدی چوکی سے مزید 12 امدادی ٹرالر غزّہ میں داخل ہو گئے ہیں۔ رفاح سرحدی چوکی  پریس آفس کے سربراہ ولی ابو محسن  نے کہا ہے کہ غزّہ میں داخل ہونے والے امدادی ٹرالر  "پانی، خوراک اور ادویات” پر مشتمل ہیں۔ محسن نے کہا ہے کہ ان تازہ امدادی ٹرالروں کے ساتھ حملوں کے آغاز مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری،ساڑھے چھ ہزار سے زائد ہلاکتیں

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے سے جاری بمباری میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی جس کے بعد  7 اکتوبر سے اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی  مجموعی تعداد 6546 تک پہنچ گئی جس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ فلسطینی امور داخلہ  کے مطابق، اسرائیل نے 7 اکتوبر سے غزہ مزید پڑھیں

گٹرس کا اسرائیلی وفد کے خلاف ردعمل: میرے الفاظ کو غلط رنگ دیا گیا ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ حماس کے بارے میں میرے الفاظ  بعض افراد کی طرف سے غلط شکل میں بیان کئے گئے ہیں اور اس صورتحال نے مجھے حیران کر دیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن کی طرف سے گٹرس کے ساتھ ملاقات کی منسوخی اور اسرائیل کے اقوام مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے پاپائے روم فرانسس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔  بات چیت میں اسرائیل فلسطین کشیدگی اور علاقے کی بگڑتی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کیا گیا ۔ ایردوان نے پاپائے روم  سے بات چیت میں کہا کہ اسرائیل کے غزہ پر  حملے  قتل عام میں بدل مزید پڑھیں

پاکستان، خود کش حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی

پاکستان کے ضلع خیبر میں ایک چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ضلع خیبر کی وادیٔ تیراہ میں قوم اکاخیل سروزئے چیک پوسٹ پر بدھ کی صبح ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والے 3 اہل کاروں کو  قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خودکش مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ، قطر ور ریڈ کراس اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے تعاون کریں

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ریڈ کراس اور قطر سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں حماس کے زیر حراست اسرائیلیوں کی رہائی کے لیے مداخلت کریں۔ کوہن نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اسرائیل-فلسطینی اجلاس سے خطاب کیا۔ حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کی طرف مزید پڑھیں