اسرائیل، غزّہ کو زمین کا ایک خالی ٹکڑا بنانے کے درپے ہے: چیلک

=]oǑ+K$~Hy6`Nΐ3Y-WDBBb’K|/e2MILNӽTOz᪪{vgH0NWUWWWWN?̫OOgULժLdڋD4rU:et{*+ro”shF޵*Lh{nlmӴ̰4T){gjfk[+uu}4,ï*k|ZVۋ+pw?@hm6wbwa1w9Fո[rgVctкs$xJ1}vvr`S{}e@!xdX`,LJbB0;f(I”6-j_im1J{)tsw]O܁E%[oVǐޓҌOy7jE04Oy*`xj*nI5D!Nkǝh:nZU洩:mT zxuGj Djd O+塕2YunjR;5,G|POr37@~`0WrTRЕY6-Pl*7;Rh*Sk*]қ䇆Op9VҬ(kh^o`VXo3nb˜6;Y!4daa?7eh+/FgS|yB[TO}ImrMtz];][%T0Z{֫TnE’YQ=FC٨

صدر رجب طیب ایردوان نے مجوزہ دورہ اسرائیل منسوخ کرتے ہوئے اسرائیل کو چیلنج کیا ہے

=]sFr,ECHlش/W*]+ VSUl]r8NQb$eK%z..T^3v$%Q*q鞞xco[/23S7uy[ay)/Suc3^q0ӴChσԻ/ic)y+ ݂)Vt;Чڶ[dcAۈ9O5j6Xsyy5on]ďeXk.4[Ku7[bں:]ZKuhm^+ }7.%[ei)/zV5’2ǐ$NZ^u Bs2s’” ,nGP{E3″xZ{[|ƪe$z\/jQ+0$ǜɔ?9Lͳ#tAP3zg 9afP3ilAuGsZe~ԌgjVq͙^:S-sf]+ۙKhkhh~BEÉRKij

امریکہ غزہ میں قتل عام کی کاروائیوں میں ملوث ہے، خامنہ ای

ایران کے مذہبی رہنما علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام میں امریکہ  ملوث ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق علی خامنہ ای نے دارالحکومت تہران میں اپنی تقریر میں غزہ میں اسرائیل کے حملوں کا جائزہ پیش کیا۔ خامنہ مزید پڑھیں

یمن میں سمندری طوفان ،دو افراد ہلاک ہزاروں بے گھر

یمن کے  تیج سمندری طوفان سے اب تک دو افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز یمن کی صدارتی کونسل کے صدر رشاد العلیمی نے  اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ مصیب زادہ افراد کو امداد فراہم کرنے اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے مزید پڑھیں

اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا:یورپی یونین

یورپی یونین نے کہا کہ وہ اس مرحلے پر اسرائیل فلسطین تنازعہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کرے گا۔ یورپی  کمیشن کے ترجمان پیٹر  اسٹانو نے پریس کانفرنس میں غزہ کی صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مرحلے پر یورپی یونین کی طرف سے جنگ بندی کی کوئی سفارش پیش مزید پڑھیں

ترکیہ: جولائی ۔اگست۔ ستمبر کے دورانیے میں تاریخ کی بلند ترین برآمدات

ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ "جولائی ۔اگست۔ستمبر کے دورانیے میں ہم نے تاریخ کی بلند ترین برآمدات کی ہیں۔ یومیہ اعداد و شمار مثبت سمت میں جا رہے ہیں۔ انشاءاللہ  امید ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں بھی یہ رفتار برقرار رہے  گی”۔ استنبول میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیر مزید پڑھیں

مشرق وسطی میں امن دو ریاستی حل کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے: میلونی

اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں 2 ریاستوں کی بنیاد پر مستقل حل کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم میلونی نے پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ میں تقریر کی۔ میلونی جنہوں  نے اپنی تقریر کا آغاز مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت  پر کیا ، کہا کہ خطے میں ایک مستقل مزید پڑھیں

ترک  جغرافیائی مسجل مصنوعات 61

رنگ برنگی جرابیں، جو ترکیہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع ہیمشین کے ضلع ریزے کے لیے منفرد ہیں اور 1700 کی دہائی سے تعلق رکھتی ہیں، نہ صرف ترکیہ بلکہ دنیا بھر میں اس خطے میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی بدولت اچھی شہرت رکھتی ہیں۔ ہمشین جرابیں نے  مقامی بلدیہ کی مزید پڑھیں