سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی رہائش گاہ پرمنعقد ہونے والی صد سالہ یومِ جمہوریہ ترکیہ کی اس تقریب میں سفیر پاکستان نے تمام مہمانوں کا بڑی گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس تقریب میں خصوصی طور پر انقرہ کے گورنر واصپ شاہین ،انقرہ کے مئیر منصور یاواش ، پاکستان ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چیئرمین اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ میں مسلح حملہ، 22 افراد ہلاک بیسیوں زخمی
امریکہ کی ریاست مین میں مسلح حملے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ مین پولیس کے مطابق لیوسٹون شہر میں ایک نامعلوم حملہ آور کی 3 مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ آبرن کے بلدیہ میئرجیسن لیوسکیونے جاری کردہ مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں امریکہ اور روس کی قراردادیں ناکام ہو گئیں
روس اور چین نے گزشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطین جنگ کے بارے میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی مسودہ قرارداد کو ویٹو کر دیا جبکہ ایک حریف روسی مسودہ متن کم از کم ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ امریکی مسودے کا مقصد غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران کو حل مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فضائی آپریشن،دہشتگردوں پر کاری ضرب
شمالی عراق میں ترکیہ نے فضائی آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے غاروں ،پناہ گاہوں اور گوداموں کو تباہ کر دیا ہے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے اور دیگر دہشتگرد عناصر کا صفایا کرنے ، شمالی عراق سے ترکیہ کے خلاف در پیش تخریب کاری کو روکنے اور سرحدی سلامتی کی بحالی کے مزید پڑھیں
بائیڈن کا نیتین یاہو سے رابطہ، موجودہ بحران پر تبادلہ خیال
امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے ساتھ فون پرغزہ میں امریکیوں سمیت یرغمالیوں کو تلاش کرنے اور رہا کرنے کی جاری کوششوں اور موجودہ بحران کے بعد پائیدار امن کا راستہ تلاش کرنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بات چیت میں غزہ چھوڑنے کے خواہشمند غیر مزید پڑھیں
یہ جنگ نہیں صرف اور صرف نسل کشی ہے: لولا ڈی سلوا
=ksǑ]0,x)P8~lڹ,쒋]hw!uehVK.}%QbI%*w/.*WOgvR%I`XtkfG8z^ݜ9ZR(^L1pJ)3SUm^~vSu˽R甩kuvؖ-ڦḭ4f=3Εsκ;wleO:p{ҹ.w6Ν+ /JRgm=lգYA;̓݊c4öBm_/\l= |
ملاح کا سفر نامہ 35
=]sƑlL ER”E:gv.r1v
آذربائیجان سے تعلقات بحال ہو سکتے ہیں:نکول پاشنیان
آرمینی وزیر اعظم نکول پاشنیان نے کہا ہے کہ عنقریب آذربائیجان کے ساتھ معاہدہ طے ہوتےہوئے سفارتی تعلقات قائم ہو سکتے ہیں۔ پاشنیان نے تبلیسی میں ہونے والے شاہراہ ریشم کے چوتھے عالمی فورم کے دوران خطے میں مواصلاتی رابطوں اور آذربائیجان سے امن معاہدہ پر غور کیا ۔ پاشنیان نے آرمینیا نے علاقے میں تمام مواصلاتی خطوط مزید پڑھیں
ایران: امریکہ نے ہمیں وارننگ نہیں دی ہم سے درخواست کی ہے
=rǕ?!$.(СKM;RL3`hmЬUk+n}z+ҍYʮ}qQ@jk_0CR(;`ӧϽ{Zǟy͓S?E5c8%lVK-j]JٮTV’?#I$MQWuKw^R)(ʖ뤈b.5bLT|bvuנ՝F{T$b{cge;s,v.ﻤ^mot:K”۾`H{5^’:}iTz-3Dh{upb{Hګ}\`#)6s@B߂`tЪnDk=B:wvV`GMG}rWoH^~_n_|{8K0/G:tpFttڬ[JSW]9]SlH”pRȶ4j5nM]zMT6MeײCmnVUKh82/Y UP6BfyΘԅ,whi]j:n+;sBeRnjd$2mUR[ӒT{VҬwZ`n0XM Kd,JQ0U2!Tqr4)(yl0{l2-dy042rLC_±ܱn4[A!CݥeTf)vu۪Sm*eaו
یورپی یونین مزید کتنے بچوں کو مرتا دیکھے گی:ایردوان
=]sǑCIX|Q)Бy6Jbv.Ѻ2AV]$w|)$ST`?ʕ