غزہ پر اسرائیلی بمباری،90 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے منگل اور بدھ کی درمیانی رات کم از کم 90 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غزہ کی حکومت جسے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس چلاتی ہے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صرف رات کے دوران تازہ بمباری میں بیان کردہ اموات کے علاوہ سینکڑوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ اب مزید پڑھیں

شہر کے ہسپتالوں کے تمام جنریٹر 48 گھنٹوں تک رُک جائیں گے: غزّہ وزارتِ صحت

غزّہ وزارتِ صحت کے ترجمان اعشریٰ القدریٰ نے کہا ہے کہ شہر کے ہسپتالوں کے تمام جنریٹر 48 گھنٹوں تک رُک جائیں گے۔ غزّہ وزارت صحت  کے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ مختصر بیان میں القدریٰ نے کہا ہے کہ "غزّہ کے ہسپتالوں میں تمام جنریٹر بند ہونے کے لئے 48 گھنٹوں کا مختصر مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کا 17 واں دن ،غزہ پر بمباری جاری

غزہ کی پٹی میں جاری خونریز جنگ کے سترہویں روز اسرائیل نے پٹی کے تقریبا 400 مقامات پر شدید بمباری کی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پٹی کے مغربی علاقے شیخ رضوان  کالونی پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جن کی ایک بڑی تعداد کو غزہ شہر کے وسطی مزید پڑھیں

حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کی رہائی کے بعد ہی جنگ بندی پر بات ہو سکتی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ حماس کے زیر حراست تمام یرغمالیوں کی رہائی کے بعد اسرائیل اور فلسطینی تنازعے کے لیے جنگ بندی پر بات کر سکتے ہیں۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں سرمایہ کاری سے متعلق اپنی تقریر کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ ایک صحافی کے سوال مزید پڑھیں