=ksu=pL2ŧH$?ڴӌ`w j19 g8N_1eF2MQLՇSxt%?yӯ=܋.@Q(+3YXs=pg_;11ݫG/3U:i8ɗ2L3Um^ynS5˽̛3+yRkZ%s3l[
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران: امریکہ ہمیں دو دفعہ پیغام بھیج چُکا ہے
ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیں دو دفعہ پیغام بھیج چُکا ہے۔ عبداللہیان نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ” ایران نے، دینی، قومی اور انسانی اقدار کے دائرہ کار میں، اسرائیلی قبضے کے مقابل فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت کا واضح اور دو مزید پڑھیں
روس: آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان اختلافات بڑے پیمانے پر حل ہو گئے ہیں
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان اختلافات بڑے پیمانے پر حل ہو گئے ہیں۔ لاوروف نے ایران کے دارالحکومت تہران میں 3+3 فارمیٹ پر اور "جنوبی قاقیشیا میں امن و استحکام کی خاطر علاقائی تعاون پلیٹ فورم” کے زیرِ عنوان منعقدہ اجلاس میں شرکت کے بعد مزید پڑھیں
غزہ میں کشیدگی ختم ہونا ضروری ہے:جوزف بوریل
=ru?
ترکیہ اور آذربائیجان کی باکو میں مصطفی کمال اتاترک جنگی مشقیں
=ru?
بوبی اب اس دنیا میں نہیں رہا
=]sqEo
روس: فلسطینیوں کے لئے ایک آزاد حکومت کا قیام ضروری ہے
روس نے، اسرائیل۔فلسطین جھڑپوں کے بارے میں، کہا ہے کہ فوری طور پر فائر بندی کی اور فلسطینیوں کے لئے ایک آزاد حکومت کے قیام کی ضرورت ہے۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اسرائیل۔فلسطین جھڑپوں کے بارے میں اخباری نمائندوں کے لئے بیانات جاری کئے ہیں۔ پیسکوف نے حماس کی زیرِ حراست مزید پڑھیں
شام، ادلیب کے مہاجر کیمپ پر روسی لڑاکا طیارے کی بمباری سے 7 شہری ہلاک
=ksǑ]0,LxH~ٴs)Y`% Dʔ(*%/b*ɴD9;}8/.*WOgRL,v{z{z{fWǞz~L1Lժ2MGyq3f=(3E=V*+eޙ{QȻZimͰmymv+KYH3vnv6;Yg]ۻعv?ݻĺVu}{{uozgk”igučuC`ֹ4/’X{5;,DY[qgVGdKo5lNj24O/i|ɨp~PMŭ/4yܙ6uiϛSF]Lg;xtfŮsiϦcF=NV+JY܃*#_wu甡.䋅hfʢVpquk;m(p’WR7y0661£8dEL’;2yU-?Wؔ6^-4jzU,Mau*=V uհ2O ׆ejuÊ.)`ƼfKcqQxl!a-24V3* _V=TET%5ZF656Xwb !mi;9Gy/Z%eՉD|O¬jAdrꩯmRg’ߛAjӪVv28MW֬ܡ3NP@YŞW=84FCը@ GYH(xIֹQӣzdt$5jٖTkLsVG6s’Fl|usgqP(eӮ, 5R p̞2QϹuYnиM04͊e4USF8qhxL cƞsPrzfn{RβT8LTAk=gY_Si Ͳ L#*A358;Wbr(bqVP)ks@~r7m՛̜aQ _ip5D’13-̕!*N^N^ex;Iq$GT3* FK1BN’7nmS m!D +i;H86~8s^i^’^,Ed}U5pBD KDWWb[+M’Y~Uf{etnmuT:jf=U=몖1WxZYT4mji18A9@VWA4*֊20[s즥l)Nf[:̙gRO+UH~l;GՌ;͐V|cE)ifXdU/O)_T$vgE0s@1Bт9E9ipJ`9eWXT8Q:
ایردوان۔پوتن رابطہ،مشرق وسطی کی صورتحال پر غور
صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولا دیمیر پوتن سے اسراِئیل۔ فلسطین کشیدگی اور خطے کی صورتحال اور انسانی بحران پر غور کیا ۔ ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، صدر ایردوان نے روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں فلسطینی سر زمین پر جاری وحشت میں تیزی آنے مزید پڑھیں
صدر فرانس کا دورہ اسرائیل، دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اتحاد قائم کرنے کی تجویز
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے دورہ اسرائیل کے دوران دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی اتحاد کے قیام پر زور دیا۔ اسرائیل کا دورہ کرتے ہوئے میکرون نے بیت المقدس میں صدر اسحاق ہرزوگ اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ میکرون نے نیتن یاہو مزید پڑھیں