غزہ کو مزید امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ  نے اطلاع دی ہے کہ 21 اکتوبر سے رفح  کی سرحد کے ذریعے غزہ میں داخل ہونے والے انسانی امداد کے ٹرکوں کی تعداد 54 ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے اپنی یومیہ  پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔  ترجمان نے اس بات کی طرف اشارہ مزید پڑھیں

مغرب نے اپنے اور مسلمانوں کے درمیان ایک ایسی دیوار کھڑی کر دی ہے جو کبھی نہیں ٹوٹے گی: ہنیہ

حماس سیاسی بیوروکے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ مغرب نے اپنے اور مسلمانوں کے درمیان ایک ایسی دیوار کھڑی کر دی ہے جو کبھی نہیں ٹوٹے گی۔ نیوز سائٹ ‘قدس پریس’ کے مطابق ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں ہنیہ نے کہا ہے کہ "اجتماعی قتل عام کی حمایت کر کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی یونانی وزیر ہجرت سے ملاقات

 وزیر داخلہ علی یرلی قایا نےیونانی وزیر برائے ہجرت و پناہ گزین دیمیتریس کائریدیس سے ملاقات کی ۔ یرلی قایا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ پر تایا کہ انہوں نے یہ ملاقات کل انقرہ میں کی ۔ ملاقات کے موضوعات سے متعلق وزیر داخلہ نے اپنی پوسٹ پر ترکی اور انگریزی زبانوں میں پوسٹ پر لکھا مزید پڑھیں

بائیڈن کا نیتین یاہو سے رابطہ،علاقائی صورت حال پرغور

=ksƑ]0^Y/7#gΥT.]+ ֕Y .$wKSVI)ʑ}qQծIUWu.@Qh+U˻XLOOOg 7ћ/0ݫ3񓙪U-+)N1xf RQk/̞`2s=uqWL32w-ơ]=7ʶq`*i43,/j”fLӾ^ovw~^gݵ5:{7JZ{s9/:gUhE~{dzb0}wˎQ ‘6] 4:[*bHu!2pu.5ܼ_0mvwC % C*:1}@;I⏋e0 F?g[6W%’ߝE־q;*E744O/j|(s~PM-/8yܙ*6j5i͙SsFMT6UvB}9^eЇ I܇x d|{{Ll8fyݩllf@2;լV+gla$[j)-M]Z^RZzSq[Stt

غزہ پر زمینی حملے تین ماہ جاری رہ سکتے ہیں:گیلانٹ

اسرائیلی وزیر دفاع گیلانٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر متوقع زمینی حملہ 3 ماہ تک جاری رہ سکتا ہے لیکن اگر ان کا ملک حماس تحریک کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ حملہ آخری ہو گا۔ یدی اوتھ آخرونوت کے مطابق، گیلانٹ نے گزشتہ روز تل ابیب میں اسرائیلی فضائیہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت کرنے والے غزہ میں مزید خونریزی اور تباہ کاریوں کے لیے ہری جھنڈی دکھا رہے ہیں

  فلسطینی وزیر اعظم محمد عشطیہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کے لیے بین الاقوامی حمایت کا مطلب "مزید خون بہانے کے لیے  ہری جھنڈی” ہے۔ وزارت عظمیٰ کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق، عشطیہ نے رام اللہ میں اپنے دفتر میں فلسطین کے بعض مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔60

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جمہوریہ ترکیہ کے قیام سے کئی سال قبل  مصطفیٰ کمال اتاترک ملک میں  جمہوری نظام کا فیصلہ کر چُکے تھے؟   ترکیہ میں 29 اکتوبر 1923 کو جمہوری نظام کا اعلان کیا گیا۔ لیکن اصل میں مصطفیٰ کمال اتاترک اس سے  کئی سال قبل اس جمہوریت کو قائم کرنے مزید پڑھیں

ترکیہ میں پٹرول کی پیداوار 25 ہزار بیرل ہو گئی ہے

 ترک پٹرولیئم کمپنی   لیمٹڈ نے بتایا کہ  شرناک میں واقع کوہ گابار میں یومیہ پٹرول کی پیداوار پچیس ہزار بیرل تک جا پہنچی ہے۔ کمپنی نے ایکس سوشل میڈا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ  غیر ملکی توانائی کا احصار کم کرنے کے ہدف تک پہنچنے کے لیے شب و روز کام کیا جا مزید پڑھیں