کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بند ہونی چاہئے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، حماس فوراً اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انسانی بھائی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری،مزید ہلاکتوں کی خبریں
=ksqU0:`c’2=#Ar*w;wqw# e*,’T)vYR 9S@ɕt̾vA(vzzz5=s?}){5s(fjUg2Gygxf}DQOc2{=uq7ymie2#ZjCOd{nmTlӴ̰44T1{gZgs~{{|{u]ap{s sn^=Y]Rvz ΗGsb(qwˎQۊPmwE”`uֽnOofpq`nX]o;mֹFm@fs~[ǾԹ=`~lgPM8wu+2y$hcwOqE80c!0v0e$016Cq$1#pc#r I7E44OI`xj*nY5L!kǝho*;:l’G5Qk)}H["=T9Sh^?B?ypuϫŜd-gUWsu無4]+#BW,LeQo)SRwJZkZ״`QK)FFiʚ%Aes15W*9NFFUu0R(d=*821Q(EÔ:T-5~[nDkaebOYhSЯux-X”KSV3貙V`v;e1UK$DaӰMXued2JgCV[R=Tթ’*[cV`~g!Y,궬2Yn _S-ɂmn}fQO_.LH9:0Xzb[TO}^mqz-ƛ]iXe,-0z6joi’w`YɞT=84FCŨ@ f’ab!ZFU##jU˶,^xOe:8?QxerW5F4ʹpB/09L球,/vyq!,gצ{ĨaZQ]- bٓm1s}
چین مسئلہ فلسطین کی جائز کوششوں کی حمایت کرتا ہے:وان یی
=]su^Yo”ɲן..@brEcJI4ӘI}II)e)ꧾxt%kB9k.8s=8ԩן3ݫSU南3L3ɌUmS^}~SU˽/(cyRZEs3d[
روس کا یوکرین پر تازہ حملہ،6 افراد ہلاک متعدد زخمی
روس کی جانب سے یوکرین کے علاقے خارکیف میں پوسٹل ٹرمینل پر رات گئے میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ خارکیف کی عسکری انتظامیہ کے چیف اولیگ سینیگوبوف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ روسی فوج نے رات کے وقت خارکیف کے علاقے میں واقع مزید پڑھیں
کولومبیا میں گشت کے دوران18 فوجی اغوا کرلیے گئے
کولومبیا کے وسطی علاقوں میں گشت کے دوران اٹھارہ فوجیوں کو اغوا کر لیا گیا ۔ گواویارے کے علاقے سان ہورگے نامی دیہات میں گشت کے دوران بعض نا معلوم افراد مسلح افراد نے اٹھارہ فوجی اغوا کرلیے ۔ فوج نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان فوجیوں کی زندہ بازیابی کے لیے آپریشن شروع مزید پڑھیں
چینی فوج کا جہاز فلپائنی کوسٹ گارڈ کی کشتی سے ٹکرا گیا
فلپائن نے اطلاع دی ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ کا ایک جہاز بحیرہ جنوبی چین کے متنازعہ پانیوں میں فلپائنی فوج کو ایندھن فراہم کرنے والے جہاز اور کوسٹ گارڈ کی کشتی سے ٹکرا گیا۔ ویسٹ فلپائن سی نیشنل ٹاسک فورس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تصادم اسپراٹلی جزائر مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی مصری صدر سے ٹیلی فون پر غزہ کی صورتحال پر بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے فون پر بات کی۔ ایوان صدر کےمحکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیل فلسطین تنازع کی بڑھتی ہوئی سنگین صورتحال، غزہ میں معصوم شہریوں کے خلاف اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اس کے حل مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی برطانوی ہم منصب سے انقرہ میں ملاقات
وزیر خارجہ حاقان فیدان نے گزشتہ روز برطانوی سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی سے ملاقات کی۔ وزارت نے اس میٹنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر معلومات کو جگہ دی۔ جن کے مطابق فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں کلیورلی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین اسرائیل تنازع کے حوالے سے تازہ ترین پیش مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ پر تازہ حملوں میں کم از کم 30 فلسطینی جان بحق
غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم 30 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسرائیلی فوج نے رات بھر غزہ کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کیے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کی مقامی ذرائع کے حوالے سے خبر کے مطابق رفح کے الا سلام ضلع میں 3 مزید پڑھیں
ترک صدر کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت اور مزید پڑھیں