ترکیہ اردن کے ساتھ مل کر غزہ کی صحت کے شعبےمیں امداد جاری رکھے گا: وزیر صحت فخر الدین قوجہ

وزیر صحت  فخر الدین قوجہ نے کہا کہ غزہ کو صحت کی امداد کے حوالے سے منصوبہ بندی اور رابطہ کاری کے لیے اردن کے ساتھ کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں قوجہ نے کہا کہ وہ غزہ میں ہسپتال حملوں کے حوالے سے اپنے مزید پڑھیں

زیر محاصرہ و غزہ کی پٹی میں امداد ی سامان کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، اسرائیل

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس وقت زیر محاصرہ و غزہ کی پٹی میں امداد ی سامان کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل ہگاری کی پریس کانفرنس کو اسرائیل کے سرکاری ٹیلی ویژن KAN پر نشر کیا گیا۔ ہگاری نے کہا، "اس مرحلے پر غزہ میں کوئی امدادی مزید پڑھیں

ترکیہ نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے خلاف پابنبدیوں کو معطل کرنے کو ایک اہم قدم قرار دیا ہے

ترکیہ نے کہا کہ وہ وینزویلا کے خلاف پابندیاں ہٹانے کے بارے میں امریکہ کے بیان کو درست سمت میں ایک قدم کے طور پر دیکھتا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم بولی ویرین ریپبلک آف وینزویلا کی حکومت اور وینزویلا کی اپوزیشن کو، جس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ایک خود مختار فلسطینی حکومت کے قیام کے بغیر مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویو گٹرس نے مسئلہ اسرائیل۔فلسطین کے بارے میں کہا ہے کہ بین الاقوامی فیصلوں اور دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے سمجھوتوں کی روشنی میں ایک خودمختار فلسطینی حکومت کے قیام کے بغیر مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے۔ گٹرس نے مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری کے مزید پڑھیں

حکومتِ اسرائیل نے اپنے ملک میں الجزیرہ کے دفاتر کو بند کر دیا

=ksǑ]0,LxC@Gٖ}6Jbv.+EUŧ8wK.J2-S,OEW UWu̾]V2]yWg5#ը|Gys3f(g2E=jܫޘ{NɻiWmͱmymv;KyH3vm[]^ǺuKsޅkxBjӝK;gG;We{?Rƹո[sgVWR~KolNj64Oh|ɨq~4PMŭ4yܙͦtMiy6xpճͯ’tMgwKbn@{]D2uѱbE}Qo7=Cq1࿦+͎;,E{he461u(9IfŹ#(HTtx?bTuxKSZqb|ltth.OZ=*Oڍiש=|ikxLTac’D:jMÊVkvHbR^V\m^yO}TܝiX9:e5cFyTrdQeE^z]]BBjD(mq3Om-,#3X5n#IAh T-)mh畩W˓cSQPFӆn4S_R;a[oN5uߪD0dxd%)|W_7azܑ3NPCPY͞Q=2FCh P!TǗ0MKr)s}ء\je[?q2=1sJ _5ZEtIȳ8(ila)k{vszZfOMUC*h۬dhsc+(Mdk

تجزیہ 60

}[sǕ#MQ @)hJS]]`uW`@0bkc43ޗY-@)%YEAyCIa%3+ !+/ Uy9ys2+{?GsSV1W5ǟU?|^E?e6-?ùOݶղW ‘^;P8*v;:*,[е.w7oX’kT`sxC”ϡ+pwC%n{(m|n`?]x7o-T+2jvPNxmcQc/v4_tjasf_qvrBrArrp C۟Z~h’Z߻Z~þ贬+Wm+|C?nkeԡsaye’} ]5N0S,…`m;Ebn3;boJcr ~Å{d)?V;Q7ZkQHWj̵D8QJ~ƧKve|lTax:t٩ҙh w’pBt,te3]{{s*3VM?QӹԎ.5Pl߮ƙ똼Z+4e͢/ v5Vp8Tx5]xݺ v#PǞVCVC7ga!!ŌVkWأx[VzQE_vjs?O8Z*==5_

مصر، دعوی فلسطین کی تحلیل کو مسترد کرتا ہے: سامح شُکری

مصر کے وزیر خارجہ سامح شُکری نے کہا ہے کہ "مصر، فلسطینیوں کو ہمسایہ ممالک کی طرف ہجرت پر مجبور کر کے، فلسطین دعوے کی تحلیل کو مسترد کرتا ہے”۔ شُکری نے ،سرکاری ملاقاتوں کے لئے دارالحکومت قاہرہ میں موجود، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ساتھ ملاقات کی۔ دو طرفہ مذاکرات کے مزید پڑھیں