غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری،ہلاکتیں 3 ہزار سے زائد ہوگئیں

اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 13 ہزار فلسطینی زخمی ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی فضائیہ نے 24 گھنٹے کے دوران ایک اور ہسپتال اور مسجد کو نشانہ بنایا ، مغربی علاقے میں واقع ہلال مزید پڑھیں

جرمنی میں مسجد کی بے حرمتی،دروازے پر نشان داود کی علامات بنادی گئیں

جرمنی کے شہر بوخم کے قریب دہلہاؤسن قصبے میں مذہبی امور ترک اسلامک یونین سے وابستہ سلطان احمد مسجد کے دروازے پر سواستیکا اورنشان داودکی علامتیں کھینچی گئی تھیں اور اس کے شٹر جلانے کی کوشش کی گئی تھی۔ دہلہاوسن  سلطان احمد مسجد کی اموری کمیٹی کے صدر گنگور قادر گووین  نے کہا کہ  فجر مزید پڑھیں

استنبول میں غزہ حملوں کے خلاف امریکی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ

غزہ میں الاہیلی  بیپٹسٹ ہسپتال پر اسرائیل کے بم حملے کے خلاف استنبول میں امریکی قونصلیٹ جنرل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مظاہرین شام کو  ساری یر  میں استنبول میں امریکی قونصلیٹ جنرل کے سامنے جمع ہوئے اور غزہ پر حملوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ گروپ نے امریکہ اور اسرائیل کے مزید پڑھیں

غزہ حملوں کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع کانگریس  سے ملحقہ   عمارت میں یہودیوں نے  داخل ہوتے ہوئے اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا ہے ۔ مظاہرین نے جنگ بندی پر مبنی بینر اتھا رکھے تھے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو، صیہونیت فاشزم کے برابر ہے، امریکی یہودی اب غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

نیو یارک ٹائمزکی سرخی سے اسرائیل کا لفظ ہٹانے کی ناکام کوشش پکڑی گئی

=ksFr]0^Yy^ɯsMrrH,hL=h֝r;C:Sf$%p/.RN풟t.@QhR^XLOOOwOf xWk2ݫ’/3URHSL3B4rU񘢰9eD{*+rzs9e%ZjCOh{nlmӴifX_L3D̞|/Z{6|ܾԺejm+7 @lk_l/`]aԱZ%^mld흽Oއƽp”+Hq5ϰO[W[@Yk[vxqu־yˮ,/ X +Hu{ammwZpYp6Fd0m{6 AT3ިَmzbxj*nI5y!5dIu^NsT 5jzcV/Մ)=@64~kny5w2m4P=΢2e5el~”k5Jәk*ճzSqMi*h*j*dUh+y *hBT% IPnL%ɳxV

ہماری اولین ترجیح غزہ میں فوری جنگ بندی ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ مشرق وسطیٰ میں اولین طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور پھر مستقل استحکام کے لیے کام جاری رکھے گا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  پوسٹ میں صدر ایردوان نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم  کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج غزہ میں انسانی امداد اور انخلاء کے لیے تیار

ترکیہ سے فلسطین کو کی جانے  والی امدادی کوششوں کے بارے میں ترک مسلح افواج دی جانے والی ہدایات کے مطابق انسانی امداد اور انخلاء دونوں میں حصہ لینے کے لیے تیار ہونے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حملے کے بعد ترکیہ کی طرف سے فلسطین کے لیے امدادی کوششوں میں وزارت قومی دفاع مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ پیانگ یانگ میں،کم جونگ ان سے ملاقات

روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروف نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی ۔ روسی امور  خارجہ کے مطابق لاوروف نے روس اور شمالی کوریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لیے دارالحکومت پیانگ یانگ کا سرکاری دورہ کیا۔ لاوروف کا شمالی کوریا کے رہنما کم مزید پڑھیں

برطانوی چینل 4 نے اسرائیل کے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا

برطانوی ٹیلی ویژن ‘چینل 4 ‘نے غزّہ کے الاہلی بپٹسٹ ہسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ چینل 4 نے کہا ہے کہ فلسطین اسلامی جہاد  کو قصور وار ٹھہرانے کے لئے اسرائیل کے پیش کردہ دلائل ایک دوسرے کے متضاد ہیں۔ خبر میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے مزید پڑھیں