اسلامی تعاون تنظیم کا جدہ میں اجلاس

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی کھلی شرکت کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غزہ میں پوری فلسطینی آبادی کو نشانہ بنانے والے اسرائیل کے اندھا دھند حملوں کے حوالے سے آج اجلاس ہوا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ حاقان  فیدان بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں او آئی سی مزید پڑھیں

روس: اسرائیل حملے کے سیٹلائٹ مناظر پیش کرے

روس نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل، غزّہ کے الاہلِ بپٹسٹ ہسپتال پر اور 500 سے زائد انسانوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے، حملے کے سیٹلائٹ مناظر دنیا کے سامنے لائے۔ روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا  نے کہا ہے کہ "حقیقت یہ ہے کہ اسرائیلی حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے مزید پڑھیں

بم کی اطلاع،فرانس کے چھ ہوائی اڈے بند

فرانس میں  لی لی، لیون، نانٹیس، نائس، ٹولوز اور پیرس کے قریب بیواس ہوائی اڈّوں کو حملے کی دھمکی کے بعد خالی کرالیا گیا۔ فرانسیسی شہری ہوابازی کے ادارے کے مطابق، فرانس کے 6 ہوائی اڈّوں کو حملے کی دھمکیاں ای میل کے ذریعے موصول ہوئی تھیں جس پر حکام نے ہوائی اڈّے خالی کروا کر مزید پڑھیں

امریکہ: صدر بائڈن نے دورہ اسرائیل کے بعد آج متوقع دورہ اردن ملتوی کر دیا

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے دورہ اسرائیل کے بعد آج متوقع دورہ اردن ملتوی کر دیا ہے۔ انہوں نے غزّہ کے ہسپتال پر حملے  میں ہلاک ہونے والوں کے لئے اظہارِ تعزیت اور زخمیوں کے لئے عاجل شفاء کی تمّنا ظاہر کی ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بائڈن نے مزید پڑھیں