اسرائیل نے دنیا کی نظروں کے سامنے ایک اور قتلِ عام کیا ہے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق غزہ میں الاہلی بیپٹسٹ ہسپتال پر اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ الاحلی بیپٹسٹ ہسپتال کو نشانہ بنانے والی بمباری میں 500 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
غزہ کے اسپتال پر حملہ قابل مذمت ہے: ملالہ یوسف زئی
=]sǑCIX|@GlϳiR*K.v݅@֕%K|/b,ɴD9;=EW 䪫{p=_.EQ*’N^^ݜ9ZR(a2gf’ (3SYEW{[+yR0V-[ SMneai|1T){g睛l+ltֻ`K
ترک سیاسی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کے اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیانات
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتلمش نے کہا کہ وہ بین الاقوامی قانون کو نظر انداز کرتے ہوئے، شہریوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیل کے حملوں کو ہر گز قبول نہیں کرتے اور ان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ قرتلمش نے سماجی رابطوں پراپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ ہسپتال پر حملے کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
=ru?
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی ملاقات
=]sƑ, o-‘rbv
میں تمام انسانیت کو غزہ میں ہونے والے اس ظلم و ستم کو روکنے کی دعوت دیتا ہوں: صدر ایردوان
=ru?
ایران میں زلزلوں کے جھتکے
=ksqU0:`ěV$QqT{}pFUNlbE "A)_TSJXt̾v”UKw{;=====ٙNC:Dz9ZW2DѬrr4RY:$^4uATUٲSμ94wAӬ!Up05SVhBD֑9:ֶWZ^}uĻKo/O9V7UKk:iDַJ~UAVtL:_Box9$~AoͻչJsCĻmx]އQ2} ?pA3|H:˝?}a)*Bt :W`UiFe住@+”‘pAi9y4Q ]ЪTb?p:5Guɮ:-48Ԛʖclgu٪Y!ihQ1q-ŭQ-ؗv%ֵLUi|wSridHOjnYѠpaN
سلامتی کونسل میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ نامنظور ہو گیا
روس کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے متعلق قرارداد پر ماسکو پیر کو 15رکنی کونسل میں کم از کم مطلوبہ نو ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ قرارداد کے مسودے کے حق میں پانچ مزید پڑھیں
بیلجیم میں موٹر سائیکل سوار کی اندھا دھند فائرنگ، 2 سویڈش شہری ہلاک
بیلجیئن دارالحکومت برسلز میں مسلح حملے کے نتیجے میں دو سویڈش شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کل مقامی وقت کے مطابق شام سوا سات بجے ایک موٹر سائیکل سوار نے Sainctelette اسکوائر کے قریب ایک سڑک پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ چند گولیاں چلانے کے بعد مشتبہ شخص نے جس عمارت میں داخل ہوا مزید پڑھیں
جنگ کے بھی کچھ اُصول ہوتے ہیں، غزّہ کے لئے انسانی امداد کی راہداری کھولی جائے: ٹروڈو
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے غزّہ تک امداد کی رسائی کے لئے انسانی کوریڈور کھولنے کی اپیل کی ہے۔ سی بی سی نیوز کے مطابق ٹروڈو نے اسمبلی سے خطاب میں اسرائیل۔فلسطین جھڑپوں کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ غزّہ میں "خوفناک اور بتدریج گہرے ہوتے انسانی بحران پر ہمیں مزید پڑھیں