اسلامی تعاون تنظیم کی غزہ کے عوام کی انسانی امداد کی اپیل

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے رکن ممالک سے فلسطینی عوام کو درکار انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے ضروری کوششیں  کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں وزرائے خارجہ کی سطح پر او آئی سی کی اوپن پارٹیسیپیشن ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایک مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 34

}[sG#Ґm,H”R[t}[S@”( 5a͘VĎ5hMC MͬOz 䍍}0Y(-Pyd|dV^|߾񒨆5w4~ ׬W2MxWa9\MkS!^}i05;4Eje^1gf͆^(yЮCʨp}~T.Rе绗kuygSt]lv/}PFgq:,;(N#tFFT:ҹ6wxlgvgnt_{Ȋc9l~`/1]#(=WHW0[Y~k5̊ɥWm3|C?lVԡ!j =jUðr+++Yl;C+W*~-7©.,WZ?i’4ʓlZ-YuU*hr] A;WȍǭU,عɓS(N’ R@[SSSc”aK|a ~ 3O/2k^i՜nk4b^iVO$ɞzGV”HjGS_U-5Cᔰ%dq.C2;ooQz%N엞 B”+] Fȩq%YjPf֡u?b9ǚ1oFa*cj +e+f;z W`##2F3v7k0E,NQQWċfh

ترکیہ: اسرائیل کے جاری کردہ ویڈیو مناظر جعلی ہیں

ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزّہ کے ہسپتال پر حملے سے متعلق شیئر کردہ مناظر کانٹ چھانٹ اور جوڑ توڑ کا نتیجہ ہیں۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جھوٹی خبروں  کے خلاف جدوجہد کے مرکز نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ویڈیو مناظر مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ ترکیہ،مصر اور قطر کا دورہ کریں گے

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی اسرائیل فلسطین تنازعات کے خطے پر پڑنے والے اثرات پر تبادلہ خیال کے لیے ترکیہ، مصر اور قطر میں رابطے کریں گے۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر کلیورلی ترکیہ، مصر اور قطر کے اپنے تین روزہ دورے کے دوران اسرائیل فلسطین مزید پڑھیں

چین: شی۔گٹرس ملاقات

چین کے صدر شی جن پنگ نے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ تیسرے  بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے چین میں موجود اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں شی نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے مزید پڑھیں

کیا اسرائیل جنگی قوانین کا احترام کرتا ہے؟ بائیڈن جواب گول کرگئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ آیا اسرائیل نے جنگی قوانین کے مطابق کارروائی کی ہے۔ اسرائیل کے دورے سے واپسی پر طیارے میں پریس کو بیان دیتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ کیا آپ کے خیال میں اسرائیل جنگی قانون کے  احترام  میں  حرکت کرتا ہے؟  تو امریکی صدر مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کاروباردوست اورسرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنےکیلئےاقدامات اٹھارہی ہے: نگراںوزیراعظم

=rǕ?!$c.xPx}]v6r1L3`A֖)*Qx_v)3)ʮ^/.*[O=@dYRʴL}=OQs?.RƵ7_EJ3HeeSD^{anH:udRQe˦N)܋DF5:ftCn6D3%ާ5oo{{z׼MoNrn.᷷WDMkU/”޵UyqCŽO/@’oǼwZdqq-v/kG|љ+ԮXZL#2Ξu(ڿi0/]3.uֻ g}Z16/W/@6 ?pdo`?A+λ.#