=]sՕT.c}[Ddk Ȧ3}gqwc-d,JT! $adeg鉪}ݿ{k[?Lz{{^9:2ݫS73U2;ʉd4rU:f2u=tq7y}9e,#ZjHh{nl)ۦi7aiL?SMɧZ;kuѺ`;+M%}^O2hg?^EӐEhj/u{:_ϭ߶o/”Е*k]8`qֺ0.h9ctmwKQۊ,{,pq}! A”:,h. % baĥe80dA`|%EWkoBR]e!֑XH,4l-]0 "$C ZGkSKb4t` IDC /VRyeXu^[@P4)X7mc-;’t6xf;^CI6J(gTO0y/֫UiΚSFUL.yUv”c9^%29*,{ԾdQ;fDtϫȂ”d-*Ds a,)GSlڰ2rM?8MK)7暊Zs.fEOASSp B%͊K%ss#9ut(72
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل اپنے دفاع کے لیے جو ضروری ہے وہ کرے، صدر جو بائیڈن
اسرائیل جانے والے امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے کہا کہ میں ذاتی طور پراس چیز کا مظاہرہ کرنے آیا ہوں کہ میں آپ کے ساتھ ہوں۔ جو بائیڈن غزہ میں الاہلی بیپٹسٹ ہسپتال پر حملے کے بعد اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب گئے ہیں۔ بن گوریون ہوائی اڈے پر بائیڈن مزید پڑھیں
اج سے ایران پر بالسٹک میزائل سرگرمیوں پر پابندیاں ختم ہو گئی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے ان کے ملک پر عائد بیلسٹک میزائل پابندی آج سے ختم ہو گئی ہے۔ باقری نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں اس معاملے پر ایک بیان دیا۔ ایرانی وزیر نے کہا کہ”یو مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت: غزّہ میں صحت کی صورتحال قابو سے باہر ہو گئی ہے
عالمی ادارہ صحت WHO کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گبرائسس نے کہا ہے کہ غزّہ میں صحت کی صورتحال قابو سے باہر ہو گئی ہے اور طبّی امداد کی فراہمی کی امید میں صَرف ہونے والا ہر لمحہ اموات میں اضافہ کر رہا ہے۔ گبرائسس نے سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں
غزہ میں اسپتال پر حملے کی ذمہ داری براہ راست اسرائیلی انتظامیہ پر ہے، حماس
حماس نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں میں کم از کم 500 افراد ہلاک ہونے والے اسپتال پر حملے کی پوری ذمہ داری براہ راست تل ابیب انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔ حماس کی جانب سے الاحلی بیپٹسٹ ہسپتال پر حملے کے حوالے سے ایک تحریری بیان جاری کیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسرائیل کی جانب بسے غزہ ہسپتال پر کی جانے والی بمباری پر دنیا بھر سے شدید ردِ عمل
=]suYYYA”զf.@b1e$i_K6!ʡ)ʑzqg|L={](VfLv{Ϲ3?~9fug,~2Gwkӹ3l:N.1s;^znӴu3YsoYW+{acMT=A;9Cǜiwkl}YmoF{g}ڟo/NN{^cp6v5g6:+w?a{Zoå=p۷[pr[ngslc0o7Bsi!{a;m*o,vǏ=uV}dۻ0ZڿeC2 Ex/CK%0#-Yw:@ZRZ%N`ý_t2uRi͛”zͽ;@ܽ;5ך
اسرائیل کی جانب بسے غزہ ہسپتال پر کی جانے والی بمباری پر دنیا بھر سے شدید ردِ عمل
=]suYYYA”զf.@b1e4im꾤”ʡ)ʑzqg|L={](1VfLv{Ϲo=3?x9fug,~2Gwkӹ3l:N.1s[^znӴu3YsoYW+{acMT=A;9Cǜiwkl}YmoF{g}ڟo/NN{^cp6v5g6:+w?a{Zoå=p۷[pr[ngslc0o7Bsi!{a;m*o,v=uV}dۻ0ZڿeC2 Ex/CK%0#-Yw:@ZRZ%N`ýt2uRi͛”zͽ;@ܽ;5ך
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 60
ایدرنے کا بادام پیسٹ جو ترکیہ کی مغربی سرحد پر واقع تاریخی شہر ایدیرنے میں تیار کیا جاتا ہے اور عثمانی محل کے کھانوں سے تعلق رکھتا ہے، شربت کو خشک، پیس کر اور اس میں ملا کر سخت خول والے حاجی علی بے باداموں سےتیار کیا جاتا ہے۔ علی بے قسم کے بادام جو مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 60
=]sqHo LRV$Q qT{2%~A(Ud9)$LZ!zʋ tJ;U/{fn +”nogvu;1SͭG/1dVxtQu]#TV’,IקI
اسلامی ممالک اسرائیل سے تعلقات توڑیں،پٹرول برآمد پربھی پابندی لگاَئیں: ایران
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی ملکوں کی تنظیم سے اسرائیل کے خلاف سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی سفیر جن اسلامی ملکوں میں موجود ہیں انہیں واپس بھیج دیا جائے۔ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ میں پیدا شدہ صورت حال کے پیش نظر او آئی مزید پڑھیں