ترک اور آذربائیجانی فوج 23 تا 25 اکتوبر کے درمیان آذربائیجان میں مشتر کہ فوجی مشقیں کریں گی ۔ آذر بائیجانی نی امور دفاع کے مطابق، جمہوریہ ترکیہ کی یک صد سال سالگرہ کے موقع پر یہ مشقیں ہونگی جن کےلیے ترک فوجی اور ان کا سازو سامان آذربائیجان روانہ ہو گیا ہے۔ ان مشقوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
غزّہ کے بچے پیاسے ہیں، یونیسیف نے علاقے میں پانی ختم ہونے کا اعلان کر دیا
=]sƑ,LA”t$vRbv
اسرائیل۔ فلسطین تنازعہ خطے میں مزید نہیں پھیلنا چاہیے، جو بائیڈن اور الا سیسی کا مشترکہ بیان
=]sFr,?Dju?cӾ\,0
فرانس میں فلسطین کے حق میں مظاہروں پر پابندی
=]sǑCIX|[@GWN.r1
روسی ہیلی کاپٹروں اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے: یوکرین
=]sqEoȤ(Ɋ#Bv,w;wqw#Ĕ@fU,ZNlq”DN=E:T^3u*nofvqco4w^fW3ofVi8;gf8Ōh6}9Eao
پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اور جانی نقصان پر گہری تشویش ہے: نگراں وزیراعظم
=]sFq$m~Hև%SY$/QJiAbH@ Mъ”[VT7{{ݫYw~KJޫSu@dٱ*tzzz{kN~rgotjNÿTJ!Uw7^N1p )3Sp䱧q(ǪSYIW{S/(c)jU=)V-[ SMnai|.T1{gΧZkvm/}iwesֺZmm0 Zo3nmЍh//nQ@vwݕM{y w[0P܀;պӾt,+ ODn1ja[ٴb?AhXkm^B2[ ۗZƕ $L2Xh$?d7uSL?3KF[n]ݹ6Z+{{1k0jFω^!
ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن نے غزہ المیہ کی بنا پر اپنی تمام تفریحی سرگرمیاں ملتوی کر دیں
ترکیہ ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی جانب سے جمہوریہ ترکی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات کو "غزہ میں انسانی المیہ” کی وجہ سے بعد کی تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا ۔ TRT کی طرف سے جاری کردہ بیان میں، "TRT نے جمہوریہ مزید پڑھیں
کانگو: مسافر بردار کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک اور 167 لاپتہ
جمہوریہ کانگو کے صوبہ اکواٹر میں ایک مسافر بردار کشتی سمندر برد ہونے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 167 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ کانگو قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق کشتی رات کے وقت ، صوبہ اکواٹر کے قصبے ‘مبانڈاکا ‘کی بندرگاہ سے روانگی کے بعد براستہ دریائے کانگو بلوما کی طرف عازم سفر ہوئی۔ مزید پڑھیں
متعدد امدادی ٹرک رفح گزرگاہ پر داخلے کے منتظر
=]sƑ,C+M;Rbv
ترک وزیر خارجہ کی غزہ کے حوالے سے عالمی ہم منصبوں سے بات چیت
وزیر خارجہ حاقان فیدان نے روسی وزیر خارجہ سرگئے لاوروف نے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ فیدان اور لاوروف نے اس دوران اسرائیل اور فلسطین کی پیش تفت اور اسرائیل کے غزہ پر حملوں پر غور کیا۔ وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت مزید پڑھیں