حماس نے انسانی بنیادوں پر دو امریکی صحافیوں کو رہا کر دیا

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گروپ نے انسانی بنیادوں پر دو امریکی یرغمالیوں کورہا کردیا ہے۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے قطر کی کوششوں کے جواب میں امریکی ماں بیٹی کو رہا کیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحانہ حملوں میں اموات کی تعداد ساڑھے 4 ہزار کے قریب پہنچ گئی

اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں ابتک  1756 بچوں سمیت 4 ہزار 385 شہری ہلاک اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہو ئے ہیں۔ غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے  تازہ حملوں میں کم از کم 30 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسرائیلی فوج نے رات بھر غزہ کے مختلف مقامات مزید پڑھیں

اسرائیل نا قابل واسپی اقدامات سے باز آ جائے، صدر ایردوان

=]su,HljN3.K.v݅@Vǔ(Zhⴉ:MHhm*^; N_zιw]D =w=}ν:7OM̋LskqdlV-y5.lHMUV?#IN0I^S]5vTzg%i,%ZMHdN-UMSjn*BvuP’|qZguˬs ~௫xsok/C:|^Uܽ+p}?a5p@{#,-:e[eP}2Du^WuvCh4uՊz^/@.SpxYQvkڐ:䪚Uٵ۰F٪%!y#3mPgf3͘Y$qֵg- |.[g%ɔΕ[9JNK*]diJbK-[iR!7)VMSsamn,piVj i]ٻUU?wfQa46wmݜej.ˈ.”%IMJ”]+y앩^,WU_̌3@_2Yf` 04df3Yq^Еk?əh$̔O4!EvjboﳳM`J,#N?0Q8;qT ) tUF; wc{Q@#HJzUTXʲi:D+a[0=n%2TGSUד%C/gˎE

رفح سرحدی چوکی کو انسانی امداد کی ترسیل کے لیے کھول دیا گیا

=ksE߉?cezX`oAh{k[CC(vq{,{}vcWFa!}!bFD}pY=3ݒ,d8Tefeee嫫ۧ9S3?i{us~2Sj(a2gfGi(ӧSYEW{3(juvؖ-ڦi7̰4e=3tfgkjlعƶW:ŇU^@’|B|]mo ukZ ~utV6}ʋjܭ8F3l+ۂ”4K_0*(E3TSq+K8ixw+E~:YSuj|֨5’#:l’xCqЏlaG;78gq(|՝tV~0/żSѵRћzKכZ-i 6x2la4 ) 3U4+AyҢ+Xj:GeFNje~|RUGsscNOLGNäTT{t5~ORaeb_,t,k8v;^uyR5)`ƬfځqIQA5yVA0oa3[tYcF2h^MwU]@êeDmvfZc5͹Czi3mY”NFh _W-#~~}J*/g`P~JBTO}Amqz{s UE`8RkɯҸCS܁,xU=84 Q(_!~$(FƊL:΍#’F2QժmDخt{7^ιx~4* %!O:,f˦]-%j@$Bc=b1

ہم غزہ سے عوام کی بے دخلی اور شہریوں کو نشانہ بنانے کے خلاف ہیں، محمد بن سلمان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ وہ غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور شہریوں کو کسی بھی طرح سے نشانہ بنانے کے خلاف ہیں۔ سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق محمد بن سلمان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل مزید پڑھیں