اسرائیلی محاصرہ، مسجد الاقصی میں نمازیوں کی تعداد کم رہی

آج جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے مسجد اقصیٰ نمازیوں سے خالی رہی۔ مسجد اقصیٰ میں نماز ادا نہ ہونے کی ایک وجہ گذشتہ اکیس روز سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملے ہیں حالانکہ مسجد اقصیٰ میں عموماً ہزاروں لوگ نماز جمعہ ادا کرتے ہیں جب کہ مخصوص مذہبی ایام میں مزید پڑھیں

غزہ میں کوئی بھی جگہ ایسی نہیں جو محفوظ ہو، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی ترجمان روینہ شمداسانی نے کہا کہ اسرائیل کے شدید حملوں کی زد میں غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ۔ شمداسانی نے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں جاری اسرائیل فلسطین تنازعہ کے بارے میں جائزہ لیا۔ "غزہ میں کہیں مزید پڑھیں

انڈر 23 کشتی کے عالمی مقابلے،نسرین باش کی کامیابی

 انڈر 23  کشتی کے  عالمی مقابلوں میں  ترک خاتون پہلوان نسرین باش نے دو طلائی تمغے حاصل کیے۔  البانیہ میں منعقدہ ان مقابلوں کا چوتھا روز ختم ہوا ۔ خواتین کے ان مقابلوں میں پچاس، پچپن،انسٹھ،اڑسٹھ اور چھئیتر کلوگرام کی کیٹیگریز منتخب کی گئیں۔  نسرین باش نے اڑسٹھ کلوگرام کے فائنل میں بیلاروس کی الینا  مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی صومالیہ کے صدر سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں صومالی صدر حسن شاہ محمود سے ملاقات کی۔ صدارتیدولما باہچے  آفس میں ہونے والی ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔ وزیر قومی دفاع یاشار گولیر، وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فتح قاجر  اور صومالی وفد بھی اس  ملاقات میں موجود تھے۔

مشرق وسطی میں امریکی موجودگی استحکام نہیں لائے گی: روس

روسی امور خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی موجودگی خطے میں استحکام نہیں لائے گی۔ ماریہ زخارووا نے  یومیہ  پریس کانفرنس میں انادولو ایجنسی کے نمائندے کے اس سوال کہ مشرق وسطیٰ میں  پیٹریوٹ  اور تاہاڈ فضائی دفاعی نظام کی تعیناتی کے پینٹاگون کے فیصلے کے جواب میں روس مزید پڑھیں

شمالی عراق و شام میں ترک فوج کا آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی عر اق اور شام میں  پی کےکے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کےمطابق،  دہشتگردوں کے لیے اب  شمالی عراق  اور شام  میں زمین تنگ کر دی گئی ہے۔  بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق میں  ہمارا پنجہ کلید آپریشن کامیابی سے جاری ہے  جس کے نتیجے میں دو اور شمالی مزید پڑھیں

ایران ہمارے خلاف شام میں بر سر پیکار ہے :پینٹاگون

مشرقی شام میں ایرانی پاسداران انقلاب اور متعلقہ گروپوں کے زیر استعمال دو تنصیبات کے خلاف امریکہ کے حملے کے بعد پینٹاگان نے فیصلہ کن پیغام بھیجا ہے۔ امور دفاع میں ایک سینیر امریکی اہلکار نے کہا ہےکہ تہران عراق اور شام میں امریکی افواج کے خلاف اپنے ایجنٹوں کے حملوں کا ذمہ دار ہے۔  خبرکے مطابق، مزید پڑھیں