=]sFr,-jsJaX"IhҪ;UKSgʌl}2u^K9K*t.@QeBw|^?=7gW3N’3UZL5南SL3b4rU:Wf2u=uqWLyAOɻZilMmymbƗL5gxj6w?e ucn{Zkw|.3:^5ڧ(Ʈ(_ێB^44O/j|(s~PM-/4ES(6j5iΚSFMT6g;!{pFٮ%(b`”M ~j8fyu…f`{Łf)zSM_6峞3+ )# G
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جاپان: ہسپتال اور ڈاک خانے پر مسلح حملہ، 2 افراد زخمی
جاپان میں ایک ہسپتال پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آور نے ہسپتال پر حملے کے بعد ایک ڈاک خانے پر حملہ کیا اور ڈاک خانے میں موجود افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ سائتاما کے شہر ٹوڈا کے ہسپتال مزید پڑھیں
ترک امدادی تنظیموں کی جانب سے سرائیو میں مدد کا سلسلہ جاری
=ksqU0:` xA b۹v{8! ͪشǎEP(‘`}Rw’U5!=] ZlOOOgvy|~otnNOfVi:[ff8UmS^qv):TVU^)KDFZjCOl{nUlTmӴ[YfX_2D̞/Εjݵ/el K}g@@k{~
اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں سے 70 فیصد بچے اور خواتین ہیں، رپورٹ
=]sqEn
روسی جارحیت نے بحیرہ اسود کو خطرناک علاقہ بنا دیا ہے: یوکرینی صدر
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود روسی حملوں سے جارحیت اور آمدورفت کے باعث خطرے کی علامت بن چکا ہے۔ زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ آج یوم بحیرہ اسود ہے ،یہ سمندر ہمسایہ ممالک کے ساتھ ساتھ پورے یورپ ،مشرق وسطی اور عالمی غذائی تحفظ کے لیے اسٹریٹجک مزید پڑھیں
غزہ میں "صحت کی دیکھ بھال اور باوقار زندگی کا حق تک رسائی تقریباً ناممکن ہے۔"
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مشرقی بحیرہ روم کے علاقائی دفتر کے ڈائریکٹر احمد المنظری نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے تحت غزہ میں "صحت کی دیکھ بھال اور باوقار زندگی کا حق تک رسائی تقریباً ناممکن ہے۔” منذری نے ڈبلیو ایچ او کے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹس کے ذریعے نشاندہی کی کہ مزید پڑھیں
داغستان: احتجاجی مظاہرے کو بیرونی سرپرستی حاصل تھی
روس سے منسلک جمہوریہ داغستان کے سربراہ سرگے میلیکوف نے کہا ہے کہ مخاچ قلعہ ہوائی اڈّے پر کئے گئے احتجاجی مظاہرے کو بیرونی سرپرستی حاصل تھی۔ میلیکوف نے ، ریڈ وِنگ فضائی کمپنی کی تل ابیب ۔داغستان پرواز کے مخاچ قلعہ ہوائی اڈّے پر اترنے کے بعد ایک پُر ہجوم گروپ کےہوائی اڈّے میں داخلے کے بارے مزید پڑھیں
بھارت: دو مسافر ٹرینوں میں تصادم، 13 افراد ہلاک
بھارت میں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 13 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق حادثہ اتوار کے شام پیش آیا۔ صوبہ آندراپردیش سے آتی ریل گاڑی الاماندہ اور کنٹکا پالے قصبوں کے درمیان ایک اور مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی۔ بھارت ریلوے مزید پڑھیں
جمہوریہ کی صد سالا سالگرہ پر مزارِ اتا ترک پر ریکارڈ حاضری
جمہوریہ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر مزاراتاترک جہاں عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک کی قبر واقع ہے، اور پہلی ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی جو ریپبلک میوزیم کے طور پر کام کرتی ہے کی ریکارڈ تعداد میں عوام نے زیارت کی۔ وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کے مزید پڑھیں
روس: ہم جانتے ہیں کہ مخاچ قلعہ ہوائی اڈّے کا واقعہ بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے
روس نے کل مخاچ قلعہ ہوائی اڈّے پر پیش آنے والے واقعے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن داغستان کے مخاچ قلعہ ہوائی اڈّے پر پیش آنے والے واقعات کے بارے میں ایک جامع اجلاس کریں گے۔ پیسکوف مزید پڑھیں