نیٹو نے بحیرہ اسود میں ترکیہ کی بارودی سرنگیں صاف کرنے کی کوششوں کو متعارف کرایا۔ ترکیہ، بلغاریہ اور رومانیہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بحیرہ اسود میں بہتی ہوئی بارودی سرنگوں سے پیدا ہونے والے خطرے کے خلاف مختلف مطالعات کر رہے ہیں۔ نیٹو، جس نے ترکیہ کے بارودی بحری جہاز TCG مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حوثیوں کے میزائل حملے،اسرائیل نے بحیرہ احمر میں جنگی جہاز روانہ کر دیئے
اسرائیلی فوج نے بحیرہ احمر میں جنگی جہاز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ صورتحال کے جائزے اور خطے میں دفاعی کوششوں کو بڑھانے کے دائرہ کار میں ہمارے میزائل برداربحری جہاز بحیرہ احمر کے میں پہنچ گئے ہیں۔ ۔ یمن میں مزید پڑھیں
امریکہ: بلنکن۔ ہرزوگ ملاقات
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہرزوگ کے ساتھ مذاکرات میں بلنکن نے، جھڑپوں میں شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم سے کم سطح پر لانے کے لئے، حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے اسپین میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا
=]sƑIƋ Z:ԇmYgΥT.]+|pueJ”JX%_R1eE2%SLNӽj|Rս_V$%Ϊbzzzk{OyrggOͭ/1[DTKkHHuL8=5Idyx )jP7/=*R*X#eeV-EtS)]N46kͫ;dJjc4wZcpgLK;Nasڡa4ngpwyg4C:`i!uDsӦRhUWbS-78}J@mWε(;tZZW^2]]1d4pkR{jU*]6LRRMײC}ڮg^Ѫ$a3’6Og!5:cLVKu;̘B];Z=3rl.h.j5.u٩MUM).Ue.dFGG)fdelZt4SJCG3%up43
فلپائن میں انتخابات کے موقع پر تشدد کے واقعات
=]sq%o,iܭ8F3l+WqT.vnQ 2$Zgs{cMbK+ suWSXOPYGhyOB-%P=)|/T|عeWT`o |d%Ewd2{:RD-bI:ݽ
عالمی ادارہ صحت: غزّہ کا واحد کینسر ہسپتال بند ہونے کے قریب ہے
غزّہ میں کینسر کے مریضوں کا واحد ہسپتال ‘ترکیہ۔فلسطین دوستی ہسپتال’ ایندھن کی کمیابی کے باعث بند ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ترجمان طارق جساریوچ نے کہا ہے کہ غزّہ میں نظامِ صحت ، تقریباً ختم شدہ ایندھن، طبّی سامان کی کمی اور ہزاروں زخمیوں کے بوجھ کی وجہ سے، غیر معمولی دباو مزید پڑھیں
پاکستانی فلم آسکر کے لیے نامزد ہو گئی
پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ڈراونی فلم "اِن فلیمز”کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ضرار خان اور پروڈیوسر انعم عباس ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسی طالبہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کو بچانے کے لیے پُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہے۔ ’اِن مزید پڑھیں
چین کی نقشہ ایپلی کیشنوں اور ویب سائٹوں نے اسرائیل کا نام اور جھنڈا ہٹا دیا
اسرائیل کے غزّہ پر حملے پوری شدت سے جاری ہیں اور اس دوران چین کی طرف سے ایک توجہ طلب قدم اٹھایا گیا ہے۔ چین کی معروف ڈیجیٹل میپ ایپلی کیشنوں اور ویب سائٹوں نے اپنے پلیٹ فورموں سے اسرائیل کا نام اور جھنڈا ہٹا دیا ہے۔ چینی میپ ایپلی کیشنوں میں دنیا کے سب ممالک کے نام اور مزید پڑھیں
چین کی نقشہ ایپلی کیشنوں اور ویب سائٹوں نے اسرائیل کا نام اور جھنڈا ہٹا دیا
=rǕ?!$cn P;^۲צM
سلامتی کونسل کے متبادل پر عالمی اتفاق رائے چاہیئے:روس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا متبادل بنانے کے ترکیہ کے خیال کے بارے میں روس کی طرف سے ایک جائزہ سامنے آیا ہے۔ روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ترک فریق کی تجویز کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر بین الاقوامی اتفاق مزید پڑھیں