سعودی وزیر دفاع امریکہ میں

امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان کے ساتھ مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ امریکہ وزارت دفاع پینٹاگون کے جاری کردہ بیان کے مطابق آسٹن اور سلمان  کے درمیان ملاقات امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں طے پائی۔ مذاکرات مزید پڑھیں

اسرائیل معصوم انسانوں کا قتل کر رہا ہے:انجیلینا جولی

انسانی حقوق کی سرگرم خیر سگالی کارکن اورہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے  فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئےغزہ میں اسرائیل کی فضائی بمباری کو پھنسی ہوئی آبادی پر جان بوجھ کر بمباری اور قتل قرار دے دیا۔ انجیلینا جولی نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی جارحیت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک ایسی مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی قوتوں کا چھاپہ،تین فلسطینی جاں بحق

=ksqU0Z`oVqT{}pfUlZNlcPHP ‘`}R{‘U5!3#c-NwOOwOOwϾvb?G4iÿPFEl$vE]CFsǞesD5u+[Sk*M Vr,ӥ-ð9*]@ʮt{ܿ_ݻLv?^7{WH ڂ_.wHl{ v?7;F޺ٿ@Iw{nHq4άJ2c=_oѿwٿ,ﭓ0Ph}N[FE2Ch߽Z-}dwFp%[ƆUWtEQ@e鮮SSZ)%imu=SSl5FM,ݠzSiPhSŵw]lիYC”‘}mĆn˙)v47hh)]n;nP.GRX.4v#/kݑSvctSmm}i-Mvn ّLƸ%YjA9f-KJ09V+jab|ltrtrbbNZg*MLOMMǦ0صGpy.ɯZME7H x-jQSQԦnעVkQWYG%XzfaRTVRmZe*OKqn.Pj

روسی صدر نے سی ٹی بی ٹی معاہدے کو فسخ کر دیا

 روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے  انسداد جوہری تجربات کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔  پوتن نے سی ٹی بی ٹی معاہدے کی منسوخی کے قرار نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بیس اکتوبر کو ایک بیان میں بتایا تھاکہ  امریکہ نے اس معاہدے پر کبھی دستخط نہیں کیے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان سے غیر ملکی تارکین وطن کی ملک بدری کا آغاز

پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن جو حکومت کی طرف سے مقرر کردہ تاریخ پر ملک نہیں چھوڑرہے انہیں ملک بدر کر دیا جا رہا ہے۔  امور داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حفاظتی قوتوں کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کا عمل شروع کردیا مزید پڑھیں