غزّہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کا تیسرا حملہ

حالیہ 48 گھنٹوں میں غزّہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر تیسرے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلسطین خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جبالیہ مہاجر کیمپ کے ایک اسکول پر میزائل گرائے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق 29 افراد ہلاک  اور کثیر تعداد میں زخمی ہو مزید پڑھیں

اسرائیل نے جبالیہ کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

اسرائیل کی فوج  نے  زیرِ محاصرہ غزّہ کی پٹّی میں واقع اور گنجان شہری آبادی کے حامل جبالیہ  کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اسرائیل مسلح افواج کے ترجمان ڈینیئل ہاگاری نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جبالیہ کیمپ میں دو رہائشی عمارتوں کے انہدام اور کثیر تعداد میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور

وزیر خارجہ خاقان فیدان کی غزہ کے مسئلے پر سفارتی کوششیں جاری ہیں۔  سفارتی ذرائع کے مطابق، وزیر خارجہ نے اس سلسلے میں سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے رابطہ کیا ہے۔ بات چیت میں فلسطین کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔  بعد ازاں فیدان نے اقوام متحدہ  کی مشرقی قریب  ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین مزید پڑھیں

بعض یرغمالی رہا کریں گےمگراسرائیل کو مزہ ضرور چکھائیں گے: حماس

حماس نے آئندہ چند روز میں یرغمال بنائے گئے مزید غیر ملکی شہریوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں چند غیر ملکیوں کو رہا کیا جائے گا، غزہ میں اسرائیل سے 3 محاذوں پر جنگ جاری مزید پڑھیں

بولیویا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیئے

جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا نے غزّہ میں جاری حملوں کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ "سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا ” اعلان کیا ہے۔ صدارتی ترجمان ‘ماریہ نیلا پرادا’  اور نائب وزیر خارجہ فریڈی مامانی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مامانی نے کہا مزید پڑھیں

غزہ کے اسپتال خالی کر دیئے جائیں:اسرائیل کی دھمکی

غزہ کی پٹی اسرائیل کے فضائی، زمینی اور سمندری حملوں کی زد میں ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستوں کی سرگرمیوں کو بڑھا دیا ہے خطےمیں شدید جھڑپیں جاری تھیں، اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس کے 9 فوجی مارے گئے اور ان میں سے 4 شدید زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے غزہ کے مزید پڑھیں