=]sqHn
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے سے متعلق عوام کی رائے لیننے کا فیصلہ
برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی تجدید کے لیے برطانوی عوام کی رائے لی جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ برطانیہ کی وزارتِ محنت و تجارت نے ترکیہ کے ساتھ معاہدہ طے پانے سے قبل مذاکرات کے معاشی، ماحولیاتی اور سماجی اثرات کو سمجھنے کے لیے 5 جنوری تک کاروبارادارّں، سول سوسائٹی مزید پڑھیں
ترکیہ: ترک ریاستوں کی تنظیم شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ تعاون کرے
=koǑ?WHF;K-J~Ys`03;C,B”%K|_|ʂΝ؟A._ER%$aru:1_”[7obfl2DrvTRY:$7^4uN](l;-gޝyYψRSS*db.5jTRRvuנSk϶/ozZksҾӹ^휇Z.;W: ^!@i}ml E
ایران، بحالی مرکز میں آتشزدگی میں درجنوں افراد لقمہ اجل
=ksqU0:`2Hb۹v1%%ͪ8E.4I29S@*鞙}Ac 3:Ds!KjJVN!n2kdQuB|y0QCuRRѨ0yge2#
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا 5 افراد جان بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے مزید پڑھیں
غزہ سے متعلق اسکینڈل بیانات
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں، جسے حکام نے نسل کشی قرار دیا ہے، دنیا بھر میں ردعمل کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیل اپنے حملے اور مکروہ بیانات جاری رکھے ہوئے ہے۔ آخری مکروہ بیان لیکود پارٹی کے نائب گیلیت ڈسٹل ایٹبریان کی طرف سے آیا ہے۔ فلسطینی عوام کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا شمالی قبرص سےمعاہدہ نہ ہونا نا قابل قبول سطح پر پہنچ گیا ہے:تاتار
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے کہا کہ اقوام متحدہ کا شمالی قبرص کے ساتھ معاہدہ نہ ہونا ناقابل قبول سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جنوبی قبرص کی یونانی قبرصی انتظامیہ کے بعداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل برائے امن کے نائب افسر جین پیئر لاکروکس نے جزیرہ قبرص میں روابط کے دوران مزید پڑھیں
گورازدے میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی
=]sǑCHX|S@lϳiR*.K.v݅@֕ŹK|/s1eE6MQLNӽ uugإ(J}8!;===5=cO|O^}inݘ:!RiKbnRkQcOH{陙iIS+ێRo+M]S*[btU`aX4ME]H3@̮ZwYaK;oRbgskrw?:t/uVw.wyuhsXӡNn!b`k;K:WkGꬲ*v0]A:h:767l/#EֽHs{)qkcά1|s9*3jX|KWg*!9PK(j+8z]۳lY.T6ʮenVЇDQ $M1@s݆Sf[VD1U(lӺrv+glJ[Mj@nҼ֖zۥvhKXt APN0kfG’Ƴ%;:^ɎV*r:5SǎNݍcWȆ]UncװjmXEYfxH k4fuew0vN#2we*)2.9lՀKt^A J)2iZMeUPYK9Cgc5s(@f6+Hg|]6at;v9)])=’M8uqRV+ȮVmV[]m;A}LhේuPgh3fb’eWLA#
امریکہ: امریکی مسلمانوں کا بائڈن کے خلاف ردعمل
امریکہ کی طرف سے، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت اور غزّہ میں قتل عام کے مقابل خاموشی ملک کی مسلمان آبادی کے ردعمل کا سبب بن رہی ہے۔ ملک کے مسلمانوں اور ڈیموکریٹ پارٹی کے بعض اراکین نے صدر جو بائڈن سے غزّہ میں فائر بندی کے لئے قدم اٹھانے کی اپیل کی اور کہا ہے مزید پڑھیں
فلسطینی مریضوں کو ترکیہ منتقل کرنے کے لیے تعاون کریں گے:وزیر صحت
وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا کہ وہ ترکیہ۔ فلسطین خیر سگالی ہسپتال سے مریضوں کی ترکیہ منتقلی میں ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں جسے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں اپنا آپریشن بند کرنا پڑا تھا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں، قوجہ نے اس مزید پڑھیں