=]sFq$m~öd*+I6%J)-H H @(ZUEfvs/q9*;,{yW”T]
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاک فضائیہ کے تربیتی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
پاک فضائیہ کےتربیتی فوجی اڈے پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے میانوالی تربیتی فوجی اڈے پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا۔ غیر معمولی جرأت اور بروقت جوابی کارروائی مزید پڑھیں
غزہ کے اسپتالوں کو بے دردی سے نشانہ بنائے جانے پر حماس کے رہنما کا رد عمل
=]sƑCIƋDRKlϳhR*f h]IV]8w.2KDQD’?ʕv’W]`](Je.vg0:ٷL읗USU)J#D4)JgJPImsL|yr*R(7|RR.ٞ+ն
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی حمایت پر ترک صدر سے اظہار تشکر
=]sqE/
اسرائیلی بری دستے غزہ کے مرکزی علاقے کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں، نتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج زمینی راستے سے غزہ کی پٹی کے شہری مرکز کے مضافات میں پہنچ گئی ہے اور "انہیں دردناک نقصان اٹھانا پڑا ہے۔” اسرائیلی وزیر اعظم کے پریس آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیتن یاہو نے ایک فوجی اڈے کے دورے کے مزید پڑھیں
بوسنیا ہرزیگوینا کا استحکام ترکیہ کی ترجیحات میں شامل ہے: اسپیکر اسمبلی قرتولموش
}koV
یورپ کے متعدد ممالک میں سیاران طوفان سے روزہ مرہ کی زندگی مفلوج
یورپ کے مغربی علاقوں میں موثر ہونے والے طوفان سیاران کے باعث بیلجیم میں 3، فرانس میں 2، ہالینڈ میں 2، جرمنی میں 1، اٹلی میں 1 اور اسپین میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ مرنے والوں میں سب سے چھوٹا 5 سالہ ایک یوکرینی بچہ تھا۔ 200 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار پکڑنے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت: 7 اکتوبر سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے ہسپتالوں پر 218 براہ راست حملے کئے جا چُکے ہیں
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نے کہا ہے کہ ہم، 7 اکتوبر سے اب تک مقبوضہ فلسطینی زمین کے صحت کے مراکز پر 218 براہ راست حملوں کی تصدیق کر چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب میں گبریسس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین مزید پڑھیں
ترک ریاستوں کی تنظیم کا 10واں سربراہی اجلاس قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع
صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی ہے ۔ صدر ایردوان، جو کہ ترک ریاستوں کی تنظیم کے 10ویں سربراہی اجلاس کے لیے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہیں نے آذربائیجان کے صدر علی ایف سے ہوٹل میں ملاقات کی جہاں وہ قیام پذیر ہیں۔ دونوں رہنماوں کے درمیان مزید پڑھیں
امریکہ: اسرائیل کو نہ صرف حملوں کی تکرار کے سدّباب کا حق حاصل ہے بلکہ یہ اس کی ذمہ داری بھی ہے
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے دورہ اسرائیل سے قبل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "اسرائیل کو اپنی حفاظت کا اور اس نوعیت کے حملوں کی تکرار کے سدّباب کا نہ صرف حق حاصل ہے بلکہ یہ اس کی ذمہ داری بھی ہے”۔ بلنکن نے اسرائیل اور اردن سمیت بعض ممالک کےدورے مزید پڑھیں