اسرائیل کی 24 فوجی گاڑیاں تباہ کر دی ہیں:القسام بریگیڈ

حماس کی عسکری شاخ  عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی 24 فوجی گاڑیاں جزوی یا مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ الجزیرہ چینل پر نشر ہونے والی آڈیو ریکارڈنگ میں ابو عبیدہ نے کہا کہ فلسطینی عوام منظم نسل کشی کا نشانہ مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہفتے کے روز ہزاروں شہریوں نے اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے خلاف اور جنگ بندی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اسرائیل کی سول آبادی کے خلاف جارحیت اور صدر جوبائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل حماس جنگ کے بارے میں پالیسی کی بھی مذمت کر رہے تھے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں مزید پڑھیں

ہماری ذمے داری ہے کہ فلسطینی بھائیوں کو اسرائیلی جبر سے بچائیں:ایردوان

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا  کہ یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو اسرائیلی جبر سے بچائیں اور دنیا کی نظروں کے سامنے غزہ میں ہونے والے قتل عام کو روکیں. ریز ےمیں مکمل ہونے والے کچھ منصوبوں کی اجتماعی افتتاحی مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کا کوئی حق نہیں وہ صحراوں میں یا آئر لینڈ چلے جائیں:اسرائیلی وزیر

 اسرائیل کے ایک وزیر کے غزہ میں ایٹمی حملے سے متعلق بیان نے ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ اسرائیلی وزیر برائے ثقافتی امور امیخائی الیاہوں نےایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر بم گرانے کے لیے تیا ہے۔  ایک ریڈیو چینل کے ساتھ   گفتگو میں انتہائی دائیں بازو کی اوٹزما یہودیت پارٹی مزید پڑھیں

اسرائیلی عوام کا وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ،مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیلی عوام کی جانب سے7 اکتوبر کے حملے اور یرغمالیوں کو چھڑانے کے لیے حکومتی حکمت عملی پر شدید تنقید کی جارہی ہے، اس کے علاوہ اسرائیل کے جنگی رد عمل پر احتجاج بھی جاری ہے۔ مقبو ضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے باہر عوام کی بڑی تعداد کی جانب سے  مظاہرہ مزید پڑھیں

جنگ بندی حماس کو دوبارہ منظم کرے گی: انٹونی بلنکن

اردن میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میزکانفرنس میں شرکت کے دوران ایک بار پھر امریکہ کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کے مطالبے کو رد کر دیا۔ عرب رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے شہریوں کی مزید پڑھیں

جرمنی:پابندی کے باوجود فلسطین کے حق میں بڑا مظاہرہ

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہزاروں شہری فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر مسلسل اسرائیلی بمباری کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمن پولیس نے ابتدائی طور پر ان مظاہرین کی تعداد کا محتاط اندازہ ساڑھے تین ہزار لگایا لیکن ساتھ ہی یہ کہا کہ ابھی لوگ آرہے ہیں اور مزید پڑھیں