دنیا، فلسطینی عوام کے قتل عاموں کا انکار نہیں کر سکے گی: اشتیہ

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ جس طرح فلسطینی، ہولوکوسٹ کا انکار نہیں کرتے اسی طرح دنیا بھی فلسطینی عوام کے قتل عاموں کا انکار نہیں کر سکے گی۔ محمد اشتیہ  نے وزارت برائے مذہبی امور و وقوف  کی طرف سے رملّہ میں منعقدہ حافظینِ قرآن تقریب میں، فلسطین کے صدر مزید پڑھیں

خارکیف پر روسی بمباری،7 افراد ہلاک متعدد زخمی

یوکرین کے دوسرے شہر خارکیف میں روسی بمباری میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہوئے  ہیں۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس حملے کو "شرمناک” قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خارکیف کے میئر ایگور تیریخوف نے ٹیلی گرام بتایا تھا کہ روسی بمباری کے نتیجے مزید پڑھیں

کابل: مسجد میں دوران نماز زوردار دھماکہ،متعدد افراد ہلاک و زخمی

افغان دارالحکومت کابل کی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں21 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ خبر کے مطابق،  مسجد میں دھماکا نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا۔ ترجمان کابل پولیس خالد زادران کا کہنا ہے کہ دھماکے میں متعدد افراد کی اموات کا خدشہ ہے،  یہ دھماکہ مسجد کےاندر مزید پڑھیں

امریکہ: 99 سالہ خاتون کے ہاں 100 ویں پڑپوتے کی پیدائش

امریکہ سے تعلق رکھنے والی 99 سالہ مارگوریٹ کولر نامی خاتون کے یہاں 100ویں پڑپوتے کی ولادت ہوئی ہے۔ مارگوریٹ کولر کو ہمیشہ سے بڑے خاندان کی خواہش تھی، ان کی یہ خواہش اس وقت پوری ہوئی جب انہوں نے اپنے 100ویں پڑپوتے کو گود میں اُٹھایا۔ ان کا کہنا ہے کہ اکلوتا ہونا بہت مشکل ہے، مزید پڑھیں

ترکی: ارجیئس انٹرنیشنل ٹریک بائیسکل ریسوں کا آغاز ہو گیا

ترکی کے ضلع قیصری میں "ارجیئس انٹرنیشنل ٹریک بائیسکل  ریسوں” کا آغاز ہو گیا ہے۔ ٹیموں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ یہ ریس 4 دن تک جاری رہے گی۔ ریس، تومارزا، قاپوزباشی، دیوے لی اور کپادوکیہ سمیت 4 مراحل پر مشتمل ہے۔ ان مراحل کا انتخاب ضلع قیصری کے قدرتی و تاریخی حسن کو مزید پڑھیں

یورپی یونین کا ترکی اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بڑھانے پر خوشی کا اظہار

یورپی یونین (EU) کمیشن کے توسیع  اور ہمسائیگی  کے امور کے رکن  اولیور ورہیلی نے کہا کہ وہ ترکی اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بڑھانے اور باہمی سفیروں کی تعیناتی کے فیصلے سے خوش ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس موضوع پر اپنے بیان میں ورہیلی نے کہا کہ میں  ترکی اور اسرائیل مکمل سفارتی تعلقات مزید پڑھیں

بھارت: بیلوں میں مہلک جلدی بیماری کا انکشاف،18 ہزار سے زائد بیل تلف

بھارت کی بعض ریاستوں میں ہزاروں بیلوں میں ایک موذی  جلدی بیماری کا انکشاف ہوا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ اس بیماری کا پہلا انکشاف راجستھان میں ہوا جہاں سے یہ دیگر ریاستوں میں بھی پھیل گئی ۔   ریاستی وزیر اعلی اشوک گیہلوٹ نے بتایا کہ یہ بیماری اب تک  ریاست کے 15 شہروں میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں شدید بارشیں، متعدد خاندانوں کی نقل مکانی

نیوزی لینڈ کے جنوبی علاقے میں   گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں کئی خاندانوں کو نقل مکانی کرنا پڑی۔ خبر کے مطابق، نیوزی لینڈ کےعلاقے نیلسن میں 70 اور مغربی ساحلی پٹی پر 140 خاندانوں کو نقل مکانی کرنا پڑی۔  بتایا مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ وطن: "اسرائیل کے ساتھ  نئے دور کا آغاز” صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپیڈ کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔ باہمی طور پر سفیر کی تقرری کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے صدر مزید پڑھیں

ترکی کی مشنری برآمدات 7،7 فیصد اضافے کے ساتھ 14،2 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

ترکی کی مشنری برآمدات رواں سال کے پہلے 7 مہینوں میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 7،7 فیصد اضافے کے ساتھ 14،2 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکی مشنری برآمداتی یونین کے اعداد و شمار کے مطابق مشنری برآمدات کا گراف مستقل اوپر کی طرف جا رہا ہے۔ جنوری  سے جولائی مزید پڑھیں