شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں عمران خان کی جان ہے، میاں جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جان ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں عمران مزید پڑھیں

پاکستان کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انجمن ترقی کھوار کے زیر اہتمام مشاعرہ

وطن عزیز کی گولڈن جوبلی تقریبات کے جشن کے سلسلے میں حمیدہ ایجوکیشن اکیڈیمی اینڈ بورڈنگ میں انجمن ترقی کھوار کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ ہوا۔ اس مشاعرے میں وطن عزیز کے ان ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا گیا جن کی قربانیوں کی بدولت آج ہم ایک آزاد ریاست میں سانس لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کچھ سیکولر طبقات امن مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹی ٹی پی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے کہا ہے کہ کچھ سیکولر طبقات حکومت پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کو پروپیگنڈے سے ناکام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جمعرات کے روز جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مذاکراتی عمل کو پروپیگنڈوں کے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز عوام کے پیسے تھے، ملک ریاض کو ریلیف کیوں دیا؟ مطیع اللہ جان کے سخت سوالات نے فواد چودھری کو بےبس کر دیا

صحافی مطیع اللہ جان کے تلخ سوالات، پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری برطانیہ میں ملک ریاض کے پکڑے گئے 190 ملین پائونڈ کا کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ صرف ٹامک ٹوئیاں مارتے رہے۔ مطیع اللہ جان کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ملک ریاض کے فرزند علی ریاض کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر جلسوں کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ عمران خان ملک کے 17 شہروں میں جلسوں سے مخاطب ہونگے۔ 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی میں عمران خان بڑے جلسہ عام سے مخاطب ہونگے۔ 24 اگست بروز بدھ ہری پور میں تحریک انصاف کا جلسہ ہو گا۔ عمران خان خطاب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا اور دوستوں کو شہباز گل سے ملاقات کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا اور دوستوں کو پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے ملاقات کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل پر تشدد کے حوالے سے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت مزید پڑھیں

‘شہباز گل کو دل کی تکلیف نہیں، صحت تسلی بخش ہے’ شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے پمز اسپتال نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انھیں دل کی تکلیف نہیں ہے۔ گزشتہ روز شہباز گِل کو اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ کے لیے پمز اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا اور ان مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے ابتدائی مزید پڑھیں

اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سفارتی تعلقات مکمل بحال ہوگئے

اسرائیل اور ترکی نے برسوں کے کشیدہ تعلقات کے بعد مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ نے اس سفارتی پیش رفت کو ‘علاقائی استحکام کے لیے ایک اہم اثاثہ اور اسرائیل کے شہریوں کے لیے انتہائی اہم مزید پڑھیں

عمران خان کا پنجاب حکومت پر من پسند افسران تعینات کرنے کیلئے دباؤ، پرویز الہیٰ کو وارننگ

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب حکومت پر من پسند افسران تعینات کرنے کیلئے دباؤ بڑھا دیا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو فون پر جھاڑیں پلا دیں، عمران خان نے احمد عزیز تارڑ کو سیکرٹری ہاؤسنگ اور فیاض موہل کو ڈی جی ایل ڈے اے مزید پڑھیں