پاکستان مسلم لیگ ن کی سیاست مشکلات کا شکار کیوں؟

نواز شریف واپس وطن قدم رنجہ فرمائیں یا پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پر احتجاج کریں،سب رائیگاں جانا ہے۔تحریکِ عدم اعتماد وہ غلطی کہ ازالہ ناممکن، خمیازہ بھگتنا ہوگا۔مسلم لیگ ن نے اقتدار کے بدلے اپنی سیاست بیچی ،چہ ا رزاں فروختند۔منت ترلے کئےتحریک عدم اعتماد نہ لاؤ،برباد ہوجاؤ گے، عمران خان سیاست آباد مزید پڑھیں

صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ ،اہم امور پر تبادلہ خیال

 صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپید سے رابطہ کیا ہے۔ صدارتی امور اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں ترک۔اسرائیل تعلقات اور دیگر علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  صدر ایردوان نے  اس موقع پر کہا کہ  یہ دو طرفہ تعلقات اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورہ ترکی  اور اسرائیلی مزید پڑھیں

ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان   نے علاقے میں کھدائی کے کام کا آغاز کردیا: فاتح دونمیز

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح دونمیز نے  کہا ہے کہ  ترکی کے چوتھے ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان  نے Yörükler-1 کنویں میں کھدائی شروع کر دی ہے۔ فاتح دونمیز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عبدالحمید خان ڈرلنگ جہاز کی تازہ ترین حالت کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے، فاتح دونمیز نے مزید پڑھیں

منکی پاکس کے ہفتہ وار واقعات میں 20 فیصد اضافہ ہو گیا ہے: عالمی ادارہ صحت

 منکی پاکس کی وبا دنیا میں پھیلتی جا رہی ہے  جس میں حالیہ طور پر 20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  عالمی ادارہ صحت کے سربراہ  ڈاکٹر ٹیڈروس آڈہانوم گیبریسوس نے جنیوا میِں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 16 اگست سے اس وائرس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 36412 متاثر ہو چکے مزید پڑھیں

نیٹو: تحفظِ استحکام کی خاطر نیٹو مداخلت  کے لئے تیار ہے

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے، سربیا اور کوسووا سے، کشیدگی پر قابو پانے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ تحفظِ استحکام کی خاطر نیٹو مداخلت  کے لئے تیار ہے۔ اسٹالٹن برگ نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے فوجی ہیڈ کوارٹر پر سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

اناج سے لدا ایک اور جہاز یوکرین سے روانہ

اناج سے لدا ایک اور جہاز یوکرین سے روانہ ہو گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ کے دائرہ کار میں بیلیز  پرچم بردار  بحری جہاز "آئی ماریا” مکئی سے لدا ہوا، کرنومورسک بندرگاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔ بیان میں یہ بھی بتایا مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان یوکرین کے دورے پر روانہ

صدر رجب طیب ایردوان یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی دعوت پر ایک روزہ ورکنگ وزٹ پر لویف روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر کے اطلاعاتی   امور کے  دفتر سے جاری کردہ  بیان کے مطابق صدر  ایردوان  کی یوکرینی  ہم منصب کے ساتھ ملاقاتوں میں تزویراتی شراکت داری کی سطح پر ترکی-یوکرین تعلقات کے تمام پہلوؤں کا مزید پڑھیں

الجزائر میں جنگلاتی آگ 26 افراد کی جان لے گئی

الجزائر کے جنگلات میں آتشزدگی سے 26 افراد ہلاک اور  درجنوں زخمی  ہوگئے۔ خبر کے مطابق ،جنگلات میں اچانک آگ بھڑکنے کی اطلاع ملتے ہی اس پر قابو پانے کی کوششیں شروع کردی گئی ہے۔ الجزائر کے وزیر داخلہ نے آگ لگنے کے واقعے میں 26 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جب کہ متعدد مزید پڑھیں