@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا دیوالیہ ہونے کے بعد کوئی ملک دوبارہ ترقی کرسکتا ہے؟
اس وقت دنیا بھر میں کمزور معیشت والے ممالک پر بڑھتے قرضوں کی وجہ سے دیوالیہ یا ڈیفالٹ ہونے کے خدشات منڈلا رہے ہیں۔ ڈیفالٹ کیا ہے، اس کی سادہ ترین تعریف یہ ہے کہ کوئی بھی انسان، ادارہ یا ملک اپنے لیے گئے ملکی اور بیرونی قرضوں کی اقساط بروقت ادا کرنے سے قاصر مزید پڑھیں
کیلے کے چھلکوں سے بنی غذاؤں کے طبی فوائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے سیلاب کی آفت میں 96 افراد
ایران میں جولائی کے آخر سے شروع ہوتے ہوئے اگست تک ملک کے بڑے حصے بالخصوص تہران کو اپنی زد میں لینے والی شدید بارشوں سے پیدا ہونے سیلاب کی آفت میں 96 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ایرانی سٹوڈنٹ نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی فرانزک میڈیسن انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ عباس مزید پڑھیں
ترکی خلائی دوڑ میں کسی کے پیچھے نہیں رہے گا: مصطفی ورانک
صنعت اور ٹیکنالوجی کے امور کے وزیر مصطفی ورانک نے کہا کہ وہ خلائی دوڑ میں ترکی کو پیچھے نہ چھوڑنے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ مصطفی ورانک نے کہا کہ ترکی خلائی اور ہوا بازی میں پرخطر اور بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
یو ای ایف اے کانفرس لیگ میں ترک ٹیم کا مقابلہ بلیجیئن ٹیم سے ہو گا
ترک کلب میڈی پول باشاق شہر یوای ایف اے یورپین کانفرس لیگ پلے آف راونڈ کے سلسلے کے پہلے میچ میں کل بیلجین کلب آنٹورپ کے مد مقابل آئیگا۔ باشاق شہر فاتح اسٹیڈیم میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات پونے نو بجے کھیلے جانے والے میچ کو ٹی آرٹی ون پر براہ راست مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: 3 مختلف شہروں میں بیک وقت بم اور لوٹ مار حملے
تھائی لینڈ کے جنوب میں مسلم اکثریتی علاقوں پاٹانی، ناراتھیوات اور یالا میں باغیوں نے 3 مختلف شہروں میں بیک وقت بم اور لوٹ مار حملے کئے ہیں۔ تھائی لینڈ مسلح افواج کے ترجمان پراموتے پرومین نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں پاٹانی، نارتھیوات اور یالا میں بم اور لوٹ مار کے حملوں میں مزید پڑھیں
کولمبیا، منشیات کی اسمگلنگ کا کنٹرول سنبھالنے کی مسلح جنگ
کولمبیا کے جنوب مغرب میں سابق کولمبین مسلح قوتوں اور مسلح باغی تنظیم کی قومی نجات فوج کے درمیان جھڑپوں کی بنا پر 300 افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی۔ بتایا گیا ہے کہ کاوکا انتظامیہ منسلک الماگور قصبے میں مسلح گروہوں کے تصادم سے علاقے کے مکین بُری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ کاوکا کے مزید پڑھیں
شام میں کاروائی،پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک
شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکےکے چار دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شام میں سول آبادی کے امن و امان کو سبو تاژ کرنے میں مصروف دہشت گردوں کے خلاف ترک فوج کا آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلے میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی مزید پڑھیں
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 8 افراد جاں بحق
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 8 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے مشرقی شہر نگرپاکر میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں جان بحق ہونے والوں میں سے 4 بچے بھی شامل ہیں۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ کے سربراہ قاری سیف اللہ نے بتایا کہ جان بحق مزید پڑھیں