وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم نے کیس کی تحقیقات کا دائرہ بیرون ملک بڑھانے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج، بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہونگے
سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں حلقہ بندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حلقہ بندی کے خلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو مزید پڑھیں
شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز گل دوبارہ دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کا یونیفارم ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس کا یوینفارم ایک بار پھر تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے آئی جی پنجاب کو نئی یونیفارم کے لیے 3 رنگ منتخب کرنے کا حکم دے دیا۔ منتخب کیے گئے تینوں رنگوں کے بارے میں عوامی سروے بھی کرایا جائے گا۔عوامی سروے اور اعلیٰ افسران کی مزید پڑھیں
شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی نے پولیس کو دھمکی دی اور خاتون پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا، آئی جی اسلام آباد کی بریفنگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو آئی جی پولیس ناصر خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی سائرہ ظفر کا معاملہ اس وقت عدالت میں ہے اور اس پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا لیکن ان کی گرفتاری پولیس کو دھمکیاں دینے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد مزید پڑھیں
شہباز گِل کیخلاف قانونی کارروائی ضرور کی جائے، انہیں ایسا بیان ہرگز نہیں دینا چاہیئے تھا،سینیٹر فیصل جاوید
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شہباز گِل نے بہت بڑی غلطی کی ہے، ان کا بیان قابلِ قبول نہیں ہے۔ سینیٹ میں اظہار بیان کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ شہباز گِل کے خلاف ضرور قانونی کارروائی کی جائے، لیکن قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔ شہباز مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا عالمی مخالفت کے باوجود کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھوک کا شکار عالمی ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا 92واں نمبر
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان: اشیائے خوردونوش اور تیل کی درآمدات میں دگنا اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed