یونان کی جانب سے ربڑ کی کشتی میں سوار تارکین وطن کو ترکی کے علاقائی پانیوں میں دھکیلنے کا پتہ لاگنے وا لے اور اور کوسٹ گارڈ کمانڈ نے ان سب کو زندہ بچالیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق بحری افواج سے تعلق رکھنے والے ڈرانز نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملیشیائی شاہ کا انقرہ میں بکتر بند گاڑیوں کی فیکڑی کا ددورہ
ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ رعیت الدین المصطفیٰ باللہ شاہ، جو سرکاری دورے پر ترکی میں ہیں، نے FNSS کی پیداواری سہولیات کا معائنہ کیا، جو کہ ترکی کی دفاعی صنعت کی بکتر بند زمینی گاڑیاں بنانے والے اداروں میں سے ایک ہے۔ وزیر قومی دفاع خلوصی آقار بھی شاہ عبداللہ شاہ کے ہمراہ تھے۔ مزید پڑھیں
ٹرکش ائیر لائین میں پائلٹس کے لیے آسامیاں خالی، ائیر لائین کی فوری رجوع کرنے کی ہدایت
ترکش ایئر لائنز (THY) نے اپنے ترقی کے اہداف کے مطابق ایک تجربہ کار کپتان پائلٹ اور کو پائلٹ کو ملازمت دینے کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں۔ ترکش ایئر لائنز پریس آفس کے بیان کے مطابق، THY اپنے ترقی کے اہداف کے مطابق اپنے بیڑے میں نئے پائلٹس کا اضافہ کرے گا۔ مزید پڑھیں
ترکی: ہم، اسرائیل کے لئے سفیر متعین کر رہے ہیں
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی، اسرائیل کے لئے سفیر متعین کر رہا ہے۔ میولود چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایف کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول51
ایک ستارہ جو رومی جنگ کے دیوتا سے اپنا نام لیتا ہے اور رات کے آسمان پر اپنے سرخ رنگ کے ساتھ چمکتا ہے… وہ دوسروں سے مختلف تھا، اور اس کی کوئی بھی خصوصیت آسمان پر اس کے دوسرے ستاروں جیسی نہیں تھی۔ 1800 کی دہائی میں دوربینوں کی ترقی کے ساتھ، مریخ کی مزید پڑھیں
امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہیں: ایران
ایران کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہے۔ ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس نمائندوں کے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے۔ کنعانی نے بتایا کہ ایران جوہری معاہدے سےمبرا مختلف ذرائع کے توسط سے امریکہ کے ساتھ قیدیوں مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کی لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد المعری سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد المعری کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں پریس کو کوریج کی جازت نہیں دی گئی ہے۔
عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس پر تفصیلات دینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے ایف آئی اے نوٹس کو بد نیتی قرار دے دیا۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی طرف سے سابق اٹارںی جنرل انور منصور نے ایف مزید پڑھیں
حکومت کا قطر کو روزویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے میں 51 فیصد حصص پیش کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے قطر کو روزویلٹ ہوٹل نیو یارک، قومی ایئرلائن پی آئی اے میں 51 فیصد حصص پیش کرنے اور اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس ٹریبیون نے باوثوق ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ حکومت نے قطر کو روزویلٹ ہوٹل نیویارک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی مزید پڑھیں
این اے 108 سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ضلعی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اثاثہ جات سے متعلق اعتراضات کا تسلی بخش جواب نہ دیا جس پر ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔ ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ مزید پڑھیں