چین: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، 16 افراد ہلاک 36 لاپتہ

چین کے صوبہ شنگھائی میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے 16 افراد ہلاک اور 36 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ مقامی محکمہ ہنگامی حالات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبائی مرکز شیننگ کا علاقہ ‘ڈاٹونگ ہوئی’ اور  ‘تو’ خودمختار تحصیل صبح کے وقت اچانک  سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آ مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 9 دشہت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 9 دہشت گردوں کو  غیر فعال   کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع (MSB) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج  اپنی آہنی م شکنجے  سے دہشت گردوں  کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھےہوئے ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ترکی کی طرف سے افغانستان کے ساتھ اظہارِ تعزیت

ترکی نے، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے، تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ  تحریری بیان میں کہا ہے کہ "ہمیں، کابل میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں کثیر تعداد میں افراد کے ہلاک اور زخمی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی نظر میں عمران خان تاحال ایم این اے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن کی نظر میں عمران خان تاحال ایم این اے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر توشہ خانہ تحائف اسکینڈل میں عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس پر ابتدائی سماعت میں چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی نظر میں عمران خان تاحال ممبر قومی اسمبلی ہیں۔ مزید پڑھیں