@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کرنسی کی قدر میں گراوٹ اور اضافے کی وجوہات
عالمی عدم توازن، تجارتی اہداف کی نظرثانی، دنیا میں بڑھتے ہوئے قطبی رجحانات، گہری ہونے والی فالٹ لائنز اور یورپ میں ہونے والی جنگ نے تجارتی حرکیات کو درہم برہم کر دیا ہےجس کے باعث اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بعض معاملات میں ہونے والا اضافہ اتنا زیادہ ہے جس مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے دو کروزمیزائلوں کا تجربہ کر ڈالا
شمالی کوریا نے آج صبح دوکروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریائی امور دفاع کےمطابق، شمالی کوریا نے ان میزائلوں کو جنوبی پیونگ یان میں واقع اونشون سے داغا۔ اے ایف پی سے گفتگو کرتےہوئے جنوبی کوریائی امور دفاع کے ایک عہدےدار نے ان میزائلوں سے متعلق بتایا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا ان میزائلوں کی مسافت مزید پڑھیں
امریکہ میں خشک سالی، 7 ریاستوں پر آبی پابندیاں لگا دی گئیں
امریکہ کی مغربی 7 ریاستوں میں بتدریج بڑھتی ہوئی خشک سالی کی وجہ سے پانی کے استعمال پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ امریکہ اصلاحی بیورو نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیریں دریائے کولوراڈو کا طاس سُکڑ کر خشک سالی کے "دوسرے درجے” تک گِر گیا ہے۔ جس وجہ سے آریزونا کے مزید پڑھیں
ترکی: دہشت گردوں کا حملہ،ترک فوجی شہید
ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے بیریجیک کے قریب مارٹر گولے سے زخمی ہونے والا ترک فوجی اسپتال میں چل بسا۔ امور دفاع کے مطابق، بریجیک کے سرحدی علاقے میں گزشتہ روز علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دہشتگردوں کی طرف سے داغے گئے مارٹر گولے کی زد میں آتے ہوئے ایک ترک فوجی انس مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: شمالی کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کے بارے میں ہمارے کوئی منصوبے نہیں ہیں
جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کے بارے میں ہمارے کوئی منصوبے نہیں ہیں۔ یون نے دونوں ملکوں کے درمیان مستحکم امن ڈپلومیسی کی اپیل کی اور کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا میں حکومت کی جبری تبدیلی کا بھی کوئی ہدف نہیں رکھتے۔ انہوں مزید پڑھیں
مراکش میں جنگلات کی آگ کو بجھانے کی کوشش کے دوران 3 افراد ہلاک
مراکش کے ال-میدک-ایل-فینیدک صوبے میں جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں شامل فائر بریگیڈ کے عملے کے کار حادثے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک اور 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مراکش کی انتظامیہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کی شام ال میدک-ایل-فینیدک صوبے کے کدیت مزید پڑھیں
لٹویا: ہم، ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں
لٹویا کے وزیر خارجہ ایڈگر ز رنکیوکس نے کہا ہے کہ ہمارا ملک ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ ایڈگرز رنکیوکس نے ترک ذرائع ابلاغ کے لئے، موضوع سے متعلق، جائزے میں کہا ہے کہ لٹویا ترک دفاعی صنعت کے ساتھ تعاون میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ ہماری دفاعی صنعت بھی بعض مزید پڑھیں
تائیوان: جزیرے کے اطراف میں چین کے 21 جنگی طیارے اور 5 جنگی بحری جہاز دیکھے گئے ہیں
تائیوان وزارت دفاع نے جزیرے کے اطراف میں چین کے 21 جنگی طیاروں اور 5 جنگی بحری جہازوں کی موجودگی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طیاروں میں سے 5 نے، آبنائے تائیوان میں فریقین کی طرف سے بحیثیت بفرزون قبول کردہ برّی و فضائی پٹّی کے مزید پڑھیں
سرکاری زمین پر قبضے کا کیس: حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل کو سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر حراست میں لے لیا گیا۔ اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اینٹی انکروچمنٹ حکام نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں