اسپین کی وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے کہا ہے کہ "روس کے صدر ولادی میر پوتن "انرجی لوڈ شیڈنگ کو بین الاقوامی برادری کے خلاف ایک نئے اسلحے کے طور پر استعمال کریں گے لہٰذا دشواریوں سے بھرپور موسم سرما ہمارا منتظر ہے”۔ روبلز نے برگوس میں مسلح فورسز ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں CIA کا سابق سٹیشن چیف ہے
امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کی سازش کا الزام لگانے والے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف امریکہ میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے تین مختلف لابنگ فرموں سے معاہدے کر چکی ہے جن میں سے ایک لابنگ فرم کے سربراہ پاکستان میں بطور سی آئی اے سٹیشن چیف بھی تعینات مزید پڑھیں
چین کا تحقیقی بحری جہاز سری لنکا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا
چین کا "یوآن وانگ 5” نامی تحقیقی بحری جہاز سری لنکا کی ہامبانٹوٹا بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ بندرگاہ پہنچنے پر سری لنکا کے حکام نے بحری جہاز کا خیر مقدم کیا۔ ‘یوآن وانگ 5 ‘ نے 11 اگست کو ہامبانٹوٹا بندرگاہ پر لنگر انداز ہونا تھا لیکن سری لنکا حکام کی طلب مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع خلوصی آقار کا یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر قومی دفاع خلوصی آقار نے یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف سے فون پر بات کی۔ وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران یوکرین کی تازہ ترین صورتحال اور اناج کی ترسیل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر آقار نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا مزید پڑھیں
روس: فوجی ڈپو میں دھماکہ سبوتاژ کاروائی ہے
روس کی طرف سے غیر قانونی الحاق کردہ کریمیا کے علاقے ‘جان قوئے’ میں واقع فوجی ڈپو میں دھماکہ "سبوتاژ” کا نتیجہ ہے۔ روس وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "جان قوئے کی شہری آبادی کے جوار میں واقع فوجی ڈپو کو سبوتاژ کاروائی کے ساتھ نقصان پہنچایا گیا ہے۔ واقعے مزید پڑھیں
اگرامریکہ نے ہماری تجاویز مان لیں تو معاہدے کےلیے تیار ہیں:ایران
ایران کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے حتمی تجاویز تحریری طور پر آج پیش کر دی جائیں گی۔ خبر ایجنسی IRNAکے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق حتمی تجاویز تحریری طورپرپیش کردی جائیں گی اور اگر یہ تجاویز تسلیم کرلی گئیں مزید پڑھیں
ہالینڈ میں مونکی پاکس کیسسز ایک ہزار سے متجاوز
ہالینڈ میں پہلا کیس سامنے آنے کے بعد گزشتہ تین ماہ میں 1 ہزار 25 مونکی پاکس کیسسز کا تعین ہوا ہے۔ وزارت ِ صحت سے منسلک ہیلتھ اینڈ کیئر اسٹیٹ انسٹیٹیوٹ کے ویب پیج پر اپ ڈیٹ کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق مونکی پاکس کیسسز کی تعداد 1 ہزار سے متجاوز مزید پڑھیں
ایران اپنی غیر منطقی شرائط سےدستبردار ہو تو معاہدہ ہو سکتا ہے:امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر واپسی کا واحد راستہ اس کی غیر منطقی شرائط سے دستبرداری پر منحصر ہے۔ امریکی امور خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ، یورپی یونین کی معاہدے کے تحت خصوصی طور پر وضع کردہ حتمی شرائط پر اپنا جواب جلد دے گا۔ نیڈ پرائس کا مزید پڑھیں
ترکو وزہر خارجہ کی لیبیا اسٹیٹ کونسل کے چیئر مین سے انقرہ میں ملاقات
وزیر خارجہ میولود چاو ش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد الا مشری سے ملاقات کی۔ چاوش اولو نے وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا۔ مشری کے ساتھ ملاقات میں لیبیا میں ہونے والی پیش رفت اور مزید پڑھیں
ترکی: پنجہ۔ٹائیگر آپریشن کے علاقے میں PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق کے شمال میں پنجہ۔ٹائیگر آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترک فوجی جوان دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف دلیرانہ جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عراق مزید پڑھیں