ترکی: خفیہ ایجنسی کا آپریشن، PKK/YPG کا سرغنہ ہلاک

ترکی خفیہ ایجنسی MIT نے شام کے شمالی علاقے قامشلی  میں آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے قامشلی کے لئے نام نہاد منتظم ‘دجوار سیلوپی’ کوڈ نیم والے دہشت گرد محسن یاعان  کو غیر فعال بنا دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق، سرحدی لائن پر سکیورٹی فورسز   کے مزید پڑھیں

چین نے تائیوان کے حکام پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا

چین، امریکی کانگریس کی اسپیکرنینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد ،جزیرے کے حکام سمیت آزادی کے حامیوں پر پابندیاں لگائے گا۔ گلوبل ٹائمز کی خبر کے مطابق کمیونسٹ پارٹی  کی مرکزی کمیٹی کے تائیوان آفس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تائیوان کے وزیر اعظم ‘سو سینگ۔چنگ’، اسمبلی اسپیکر یوسی۔چنگ، وزیر مزید پڑھیں

ترکی: PKK/YPG نے قارقامش پر 4 مارٹر گولے فائر کئے

ترکی کے ضلع غازی آنتیپ کی تحصیل قارقامش میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی طرف سے 4 مارٹر گولے فائر کئے جانے کے بعد ترک سکیورٹی فورسز کی طرف سے جوابی کاروائی کی گئی ہے۔ دریائے فرات کے مشرق میں دہشت گرد تنظیم کے زیر قبضہ علاقوں سے فائر کئے گئے 4 مارٹر گولے تحصیل مزید پڑھیں

آرمینیا، دارالحکومت ایریوان میں آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والی دکان میں دھماکہ

آرمینیا کے دارالحکومت ایریوان میں گزشتہ روز آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے شاپنگ مال ایک کی دکان میں ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ آرمینی پریس کی خبر کے مطابق آرمینیا کی ہنگامی صورتحال کی وزارت کے ترجمان ہائیک کوستانیان نے بتایا کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے مزید پڑھیں

اہم مقدمات میں اپنے رویے سے اے این ایف نے خود کو مشکوک کرلیا، جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ نے چرس اسمگلنگ کیس کے ملزم عدنان خان کی ضمانت منظور کرلی. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراسیکوٹر سے استفسار کیا مزید پڑھیں

شہباز گل کا معاملہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی آئی جی جیل خانہ جات پر دباؤ ڈالنے کی کوشش

شہباز گل کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے آئی جی جیل خانہ جات پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ جیو نیوز کے سینئر صحافی اعزاز سید کی رپورٹ کے مطابق شہباز گل کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سابق وزیراعظم عمران خان عملی طور پر آمنے سامنے آگئے ہیں کیونکہ مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں اسٹیبلشمنٹ سے ہونے والے دو اختلافات بتا دئیے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں اسٹیبلشمنٹ سے ہونے والے دو اختلافات بتا دئیے۔ جی جی این کو دئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میرے آرمی چیف سے کبھی تعلقات خراب نہیں ہوئے تھے، ہماری طاقت یہ تھی کہ ہم ایک پیج مزید پڑھیں

عارف نقوی کا جہاز عمران خان کیلئے استعمال ہوتا تھا: فوزیہ قصوری

تحریک انصاف کی بانی رکن فوزیہ قصوری نے ایک بار پھر پارٹی فنڈنگ پر گفتگو کی جس دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ عارف نقوی کا جہاز عمران خان کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ قصوری نے کہا کہ ’میں کبھی عمران خان کی عارف نقوی مزید پڑھیں

ہر فیصلے کا ذمہ دار ہوں، بحران سے نکلنے کیلئے مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی بلکہ یہ کہا تھا کہ مزید ٹیکس اور لیوی عائد نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مزید پڑھیں