فیفا نے بھارت سے اپنے تعلقات توڑ دیئے

 فیفا نے  بھارتی فٹ بال فیڈریشن کے ساتھ اپنے تعلقات غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔  اس کے نتیجے میں بھارت اگلے ماہ U-17 خواتین فٹ بال کے مقابلوں کی میزبانی کے حق سے محروم ہو جائے گا۔  بھارتی عدالت عالیہ نے  مئی کے مہینے میں فٹ بال فیڈریشن کی انتظامیہ کو برطرف مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں نے گزشتہ 15 دن میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے 4.5 ارب روپے ملک بھیجے

سمندر پار پاکستانیوں نے گزشتہ 15 دن میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے 4.5 ارب روپے ملک بھیجے۔ مختلف ممالک میں قیام پذیر سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ 15 دن میں 4.5 ارب روپے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے ملک بھیجے گئے ہیں۔ نیا دور میڈیا کے پاس موجود وزارت خزانہ کے دستاویزات کے مطابق مزید پڑھیں

لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعہ: سوشل میڈیا پر منفی مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریوں کا فیصلہ

لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے میں پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے تمام کرداروں کی گرفتاریاں عمل میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی جانب سے سوشل میڈیا مہم کے کرداروں کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم مزید پڑھیں

شہبازگل بالکل ٹھیک ہیں، برہنہ کرکے مارنےکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل پر جیل میں تشدد کی تردیدکرتے ہوئےکہا ہےکہ وہ بالکل ٹھیک ہیں، شہبازگل کو برہنہ کرکے مارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم ڈوگرکا کہنا تھا کہ میری شہبازگل سے مزید پڑھیں

ڈالر 185 روپے تک آئے گا، ذخیرہ کرنے والے پچھتائیں گے، چیئرمین فوریکس ایسوسی ایشن

چیئرمین فوریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے ڈالر ذخیرہ کرنے والے کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو کیش ڈالر برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت 185 روپے پر آجائے گی۔ ملک بوستان نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

وزیر صحت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیر صحت نے ڈریپ کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ ڈریپ نے 40 سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی۔ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارا نصب العین عوام کو ریلیف کی فراہمی مزید پڑھیں

یہ تو کچھ بھی نہیں قوم کےلیے ہمیں مزید کام کرنا ہوگا: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا  ہے کہ  ہمیں وطن عزیز کے لیے مزید کام کرنا ہے کیونکہ ہماری قوم زیادہ بہتر خدمات کی مستحق ہے ۔  صدر ایردوان نے  بطور چیئرمین انصاف و ترقی پارٹی  کے 21 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ  مزید پڑھیں

ایف بی آئی میرے پاسپورٹ چرا کرلے گئی: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ  روز ان کے گھر پر چھاپے کے دوران خفیہ ایجنٹ اُن کے پاسپورٹ چرا کر لے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ” پر ٹرمپ  نے لکھا کہ ایف بی آئی  نے جو چھاپہ مارا، اس میں انہوں نے دیگر مزید پڑھیں

پاکستان، مسافر بس اور ٹینکر کی خوفناک ٹکر، 20 مسافر لقمہ اجل

ملتان سکھر موٹروے پر بس  اور  آئل ٹینکر   کی ٹکر کے بعد آگ لگنے سے  20 مسافر جاں بحق  اور  6  زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تصادم ہوتے ہی بس کو آگ لگ گئی۔ حادثے کے فوراً بعد موٹروے ایم 5 کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ۔ اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں