تائیوان: جزیرے کے اطراف میں چین کے 30 جنگی طیارے اور 5 بحری جہاز دیکھے گئے ہیں

تائیوان نے کہا ہے کہ جزیرے کے اطراف میں چین کے 30 جنگی طیارے اور 5 بحری جہاز دیکھے گئے ہیں۔ تائیوان وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 5 بجے چین عوامی لبریشن فورسز کے 30 جنگی طیارے اور 5 جنگی جہاز جزیرے کے اطراف میں مزید پڑھیں

اسرائیل نے مزید ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر ڈالا

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مشرقی القدس  اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی کو ہلاک اور 22 کو حراست میں لے لیا۔ سرکاری وائس آف فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے القدس  کے شمال میں واقع قصبے کفر عقاب میں ایک فلسطینی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران  گولی مزید پڑھیں

باسکٹ بال: ترکی نے پولینڈ کو78 کے مقابلے میں96 پوائنٹس سے ہرا دیا

 ترک مردوں کی باسکٹ بال ٹیم نے سال 2022 یورپی چیمپیئن شپ مقابلوں سے قبل  پولینڈ کے ساتھ ایک تربیتی میچ کھیلا۔  ترک ٹیم  کے شہموز حضر،اونور الپ بتیم،جدی عثمانی،ارجان عثمانی اور فرقان حلتالی نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  پہلے ہاف میں 18 کے مقابلے میں 26 پوائنٹس اسکور کیے ۔  دوسرے ہاف مزید پڑھیں

افغانستان، بارشوں اور سیلاب سے مزید جانی نقصان

افغان  صوبے پروان میں دو روز کے دوران شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام نے اطلاع دی ہے کہ دو دن کی شدید بارشوں کے باعث صوبہ پروان کے شنواری اور سیاہ گرِد اضلاع میں سیلاب آ گیا۔ سیلاب کی وجہ سے 31 افراد کی مزید پڑھیں

سلمان رشدی پر حملہ ہم نے نہیں کروایا،حکومت ایران

ایران نے مصنف سلمان رشدی پر حملےسے تعلق کا الزام مسترد کر دیا ہے ۔  شیطانی آیات نامی ناول کے باعث  طویل عرصے سے سلمان رشدی راسخ العقیدہ مسلمانوں کے نشانے پر تھے جن پر گزشتہ  جمعے کو نیو یارک کانفرنس  کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا تھا ۔ ہند نژاد سلمان رشدی  سے متعلق مزید پڑھیں

وزارت دفاع کا وفد ایف۔16 کی خرید کے لیے امریکہ روانہ

وزارت دفاع  کا تیکنیکی وفد  ایف۔16 کی ترسیل  اور جدت کو قلیل ترین مدت میں سر انجام دیے جانے  کے زیرِ مقصد  متعلقہ حکام کی دعوت پر امریکہ روانہ ہوا ہے۔ دفتر دفاع کے سماجی رابطوں کے پیج پر شائع کردہ خبر  میں یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ امریکہ  سے ایف۔16 کے حصول اور  مزید پڑھیں

موسمی تبدیلیاں جان  لیوا  سرطان ِ جلد کے واقعات میں اضافے کا موجب بن رہی ہیں

موسمی تبدیلیاں جان  لیوا  سرطان ِ جلد کے واقعات میں اضافے کا موجب بن رہی ہیں۔ سائنسدانوں  نے خبردار کیا ہے کہ خاصکر شمالی ممالک میں  سورج تلے طویل وقت گزارنے  سے سرطان  کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل میں کلائمیٹ سائنسز کے پروفیسر ڈین مچل نے  توجہ مبذول کرائی ہے  کہ برطانیہ مزید پڑھیں

دنیا ماضی کو دہرانے سے بچنے کے لیے ہماری حکومت کو تسلیم کرے: طالبان

افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضے کا پہلا سال مکمل ہونے پر افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے تاکہ ماضی میں جو کچھ ہوا اسے دہرایا نہ جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم ایک جامع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران خاتون پر پستول تاننے والا تھانیدار نوکری سے فارغ

وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائر ہاشم ڈوگر نے بتایا ہے کہ رواں سال 25 مئی کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ایک نہتی خاتون پر پستول تاننے والے تھانیدار کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ ہاشم ڈوگر نے کہا اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عابد جٹ نامی مزید پڑھیں

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ، میڈیا پر چہ مگوئیاں

بھارت سے آنے والے چارٹر طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اور یہاں سے 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چارٹر طیارہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی ائیرپورٹ پہنچا تھا۔ بھارتی شہر حیدر آباد دکن سے آنے والا چارٹر طیارہ کراچی ائیرپورٹ سے مسافروں کو لے کر مزید پڑھیں