پی ٹی آئی لاہور جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیوز منظر عام پر آگئیں

لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں 13 اگست کی رات تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ تحریک انصاف نے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جشن آزادی سے ایک روز قبل جلسہ کیا تھا اور اس دوران خواتین سے بدسلوکی کا واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔ واقعے کی ویڈیو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے شریف فیملی کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی

پنجاب حکومت نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی۔ صوبہ پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو سیکیورٹی دی جا رہی ہے، شریف خاندان کو بلا وجہ دی گئی سیکیورٹی واپس لےلی گئی۔ 500 سے زائد اہلکار سیکیورٹی پر تعینات تھے۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

عمران خان کا 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان، حکومت کا اعتراضات دائر کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 9 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان پر الیکشن کمیشن میں اعتراضات دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیال رہہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر مزید پڑھیں

عمران خان کے 2018 میں 4 کروڑ کے اثاثے اب 30 کروڑ تک پہنچ گئے، تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، انہوں ںے 2018 کے انتخابات میں اپنے اثاثے 3 کروڑ اور 80 لاکھ روپے ظاہر کیے تھے جو اب 30 کروڑ تک پہنچ چکے ہیں جبکہ انہوں نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نام 698 کنال اراضی بھی ظاہر کی ہے مزید پڑھیں