@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں گریجویشن تک مفت تعلیم کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا پاکستانیت زندہ ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں گریجویشن تک مفت تعلیم کا اعلان کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گریجویشن تک مفت تعلیم کا اعلان کردیا۔ لاہور کے شاہی قلعہ میں یوم آزادی کی تقریب میں قومی پرچم لہرانے کے بعد پرویز الٰہی نے کہا کہ انہوں نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے گزشتہ دور میں میٹرک تک تعلیم مفت کرائی تھی۔ تقریب مزید پڑھیں
ملائیشیا کے شاہ سلطان عبداللہ ریاض الدین ترکی کا دورہ کریں گے
ملائیشیا کے سلطان عبداللہ ریاض الدین المصطرفی باللہ شاہ صدر ایردوان کی دعوت پر 15 تا21 اگست کے درمیان ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ملائیشیا کے ساتھ ترکی کے موجود دوستانہ اور باہمی احترام کے تحت تعلقات کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ اس کے تحت،ملائیشیئن وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے گزشتہ مزید پڑھیں
پاکستان کا یوم آزادی،صدر مملکت کا خصوصی پیغام
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ یوم آزادی پرنظریہ پاکستان کی بقا اور مثالی فلاحی ریاست کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں،افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں نہیں بھولیں گے۔ صدر مملکت عارف علوی نے 75ویں جشن آزادی کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ اس سال ہم مزید پڑھیں
متعدد چینی طیاروں اور بحری جہازوں نے ہمارے علاقے میں گشت کیا ہے: تائیوان
تائیوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چین کے 29 جنگی طیارے اور 6 بحری جنگی جہاز جزیرے کے اطراف میں نظر آئی ہیں۔ تائیوانی امور دفاع کے مطابق ،جزیرے کے اطراف میں نظر آنے والے طیاروں میں سے 13 نے آبنائے تائیوان کے اطراف کے علاقوں میں سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں
سلمان رشدی کی حالت بہتر ہو رہی ہے، امریکی صدرنے حملے کی شدید مذمت کردی
امریکہ کی ریاست نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ہند نژاد برطانوی مصنف سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا اور ان کی حالت قدرے بہتر بتائی جارہی ہے۔ خبر کے مطابق، چاقو حملے میں زخمی ہونے والے م سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، اب ان کی حالت بہتر ہو رہی مزید پڑھیں
برطانیہ میں شدید گرمی اور آتش زدگی،بعض علاقوں میں ہائی الرٹ کا اعلان
برطانیہ میں شدید گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ برطانوی ادارہ موسمیات کے مطابق، تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور درختوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ مزید پڑھیں
پاکستان کا 75 واں یوم آزادی،ملک میں جشن کا سماں
ملک بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے جبکہ فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔ ملک بھر میں یوم آزادی کی مناسبت سے سرکاری عمارات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ شہروں، گلیوں محلوں مزید پڑھیں