سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں مغربی سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے ساحل پر شروع ہو گئیں۔ سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق سعودی عرب اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں "Extreme Fury 22” کا آغاز سعودی عرب کی بحریہ کی پیدل فوج اور امریکی میرینز کے ساتھ ساحلی علاقے ینبع میں شروع مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مصر: گرجا گھر میں آگ لگ گئی،درجنوں ہلاکتیں
مصر کے شہر غیزہ میں ایک گرجا گھر میں آگ لگنے سے کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ غیزہ میں واقو ابو صفین نامی گرجا گھر میں آگ لگ گئی جس سے 35 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ عبادت کے مزید پڑھیں
مصر: قاہرہ کے گرجا گھر میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
آسٹریلیا: کینبرا ایئرپورٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ، فلائٹ آپریشن معطل
@2021 – All Right Reserved. Designed
آسٹریلیا: کینبرا ایئرپورٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ، فلائٹ آپریشن معطل
آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کے ایئرپورٹ میں فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح شخص نے ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہو کر ہوا میں فائرنگ کی، فائرنگ کرنے والے شخص کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔ مسلح شخص نے لوگوں پر براہ راست نہیں ہوا میں مزید پڑھیں
پاکستان: ضلع دیر میں دھماکہ،پاک فوج کے دو جوان شہید
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں دھماکے سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دیر کے علاقے باروال میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی ساجد علی شہید مزید پڑھیں
یروشلم میں فائرنگ کا واقعہ،متعدد افراد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس کے مغرابی محلے میں آبادکاروں کو لے جانے والی اسرائیلی بس پر آج علی الصبح نامعلوم افراد کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق، یروشلم میں فائرنگ کی کارروائی ایک پیچیدہ تھی اور یہ 3 الگ الگ مقامات پر ہوئی جس میں ایک اسرائیلی بس، پھر ایک گاڑی اور مزید پڑھیں
سڑک کی خرابی کے سبب مسافر کوچ پر ٹرک چڑھ گیا،13 افراد ہلاک
پاکستان کے ضلع رحیم یار خان میں چینی سے لوڈ ٹرک سڑک خرابی کے باعث مسافر کوچ پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، رحیم یار خان میں یہ حادثہ ہفتہ کی شام فیروزہ شہر میں اس وقت پیش آیا جب طوفانی مزید پڑھیں
ملک کے چپے چپے پر ہماری خدمت کی مہر ثبت ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے انسداد دہشت گردی سے متعلق حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ صدر نے گزشتہ روز ضلع چوروم میں ایک عوامی تقریب سے خطاب میں کہا کہ حملوں کے باوجود ہماری حکومت نے عوامی خدمت کا شعار نہیں چھوڑا ،سڑکوں،رہائیشی منصوبوں اور ماحولیات کی بہتری کے لیے شب و روز مزید پڑھیں
آسٹریا میں تارکین وطن کی وین الٹ گئی،3 افراد ہلاک متعدد زخمی
آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن کی وین الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ وین ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق ،یہ حادثہ آسٹریا کی ہنگری کے ساتھ سرحد کے قریب برگن لینڈ ریاست میں پیش آیا۔ وین ڈرائیور کے سرحدی پولیس سے بچنے کی کوشش کے نتیجے مزید پڑھیں