پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، قوم کو یوم آزادی مبارک: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مختصر وقت میں ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے دن رات محنت کی، جو اب بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔ وطن عزیز کی 75ویں سالگرہ قوم سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں  علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  کیے گئے آپریشن  کے دوران ایک  ترک فوجی شہید ہو گیا۔ وزارت دفاع  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی  عراق میں   جاری  پنجہ ۔کلید  آپریشن کے علاقے میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  کے  کارندوں کی فائرنگ سے ایک  فوجی جوان جام مزید پڑھیں

خطہ یورپ گرمی کی شدید لہر اور جنگلات کی آگ سے بری طرح متاثر

اس بات کا تعین ہوا ہے کہ خطہ یورپ میں موسم گرما میں لگنے  والی  جنگلات کی آگ  میں شدید تیزی آئی ہے اور  اس سے پیدا ہونے والی کاربن گیسوں کا اخراج بلند   ترین سطح تک جا پہنچا ہے۔ یورپی یونین  کے کاپرنیکس  سیٹ لائٹ واچ سسٹم  نے  خاصکر فرانس، اسپین اور پرتگال کی مزید پڑھیں

لیفٹینٹ جنرل فیض کا بہاولپور کور تبادلہ، ملکی دفاع کیلئے اس کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟

  عسکری تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے بہاولپور کور تبادلے پر جو شوروغوغا کیا جا رہا ہے وہ عسکری معاملات پر سیاسی طبقے کی سوجھ بوجھ میں کمی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ بی بی سی میں شائع تحریر کے مطابق بہاولپور کور کو اس سے قبل پاک فوج مزید پڑھیں

ہادی متر: سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم کون ہے؟

نیویارک میں پولیس نے برطانوی مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔ حملہ آور کا نام ہادی متر اور اس کی عمر 24 سال بتائی جا رہی ہے۔ ملزم نیویارک کے قریبی علاقے فیئر ویو، نیو جرسی کا رہنے والا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

اسلام میں جبری تبدیلی مذہب کی کوئی اجازت نہیں، علامہ طاہر محمود اشرفی

وزیراعظم کے مشیر و چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام میں جبری شادی اور جبری مذہب کی تبدیلی کی کوئی اجازت نہیں اور جبر کے ساتھ نکاح واقعہ ہی نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں اور مسیحیوں کی ساتھ غیر انسانی اور ناروا سلوک کی مزید پڑھیں

شہباز گل کے ڈرائیور کے برادر نسبتی نعمان کو رہا کرنے کا حکم

شہباز گل کے ڈرائیور کے برادر نسبتی نعمان کو رہا کرنے کا حکم، اسلام آباد کی عدالت نے گرفتار ملزم نعمان کو مقدمے سے بری کر دیا۔ پولیس نے نعمان کو بہن سمیت ریڈ کرنے والی ٹیم سے مزاحمت کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے ملزم سے تفتیش مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل مزید پڑھیں

ام حریم کا بالاخر پتہ چل گیا، پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے کا اعتراف

پی ٹی آئی کے ایک اور کارکن کا پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بہاولپور کے رہائشی ذوالقرنین نے تسلیم کر لیا ہے کہ وہی ام حریم کے نام سے فیک اکاونٹ چلا رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر ”ام حریم کے نام سے فیک اکائونٹ چلانے والے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے ARY کے این او سی کی منسوخی معطل کر دی

سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے اے آر وائے نیوز کا این او سی منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا تھا کہ ARY نیوز کا این او سی ایجنسیوں کی منفی رپورٹ کی مزید پڑھیں