پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں آٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بتایا گیا ہے کہ سیلاب کے باعث صوبہ خیبر پختونخواہ اور گلگت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
استنبول ہوائی اڈے سے ترک معیشت کو 117 بلین یورو کی آمدنی
استنبول ایئرپورٹ نے ترکی کو 117 بلین یورو کی آمدنی فراہم کی۔ وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو نے اپنی ٹویٹ میں استنبول ہوائی اڈے کے اقتصادی اثرات پر ایک انفوگرافک شیئر کی۔ انہوں نے اس طرف اشارہ کیا کہ ساڑھے دس بلین یورو کی سرمایہ کاری کے حامل استنبول ہوائی اڈے کو مزید پڑھیں
اب مسلمانوں کے عمرے کی سعادت حاصل کرنا کافی سہل بن جائیگا، سعودی وزارت حج وعمرہ
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سیر و سیاحت کے لیے آنے و الے غیر ملکی قیام کے دوران عمرہ ادا کر سکیں گے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں سعودی عرب کے 2030 ویژن کے اہداف کے ساتھ یہ فیصلہ اس سال عمرہ سیزن مزید پڑھیں
قطر میں کھیلے جانے والے عالمی فٹ بال کپ کے لیے الٹی گنتی شروع
قطر مختلف سرگرمیوں کے ذریعے 2022 کے ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے فٹ بال شائقین کی میزبانی کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ورلڈ کپ 2022 کے لیے 100 دن کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے جس کا آغاز 20 نومبر کو قطر اور ایکواڈور کے میچ سے ہوگا۔ مزید پڑھیں
نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن اشتہاری؟
صحافی خاور گھمن نے ”92 نیوز” کے ایک پروگرام میں جے ایس بینک اور اس کے سابق چیئرمین علی جہانگیر صدیقی پر بے بنیاد الزامات عائد کئے تھے لیکن اسے کبھی ثابت نہ کر سکے۔ عدالت نے مذکورہ کیس میں ان کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔ خاور گھمن کی جانب سے یہ الزامات 92 مزید پڑھیں
وزیر داخلہ سلیمان سوئلو اور شامی مخالفین کا پیغامِ یکجہتی
ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے کہا کہ ترکی نے شامی حکومت اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG-PYD کے ظلم و ستم تلے ہونے والے لوگوں کو کبھی ان کے حال پر نہیں چھوڑا اور نہ چھوڑے گا۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک ایسا بیان مزید پڑھیں
اسپین میں شدید آندھی سے مچنے والی تباہ کاریوں میں ایک شخص ہلاک درجنوں زخمی
بتایا گیا ہے کہ اسپین کے مشرقی شہر ویلنسیا میں تیز آندھی سے ایک تفریحی مقام کے پلیٹ فارمز گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 40 کے قریب زخمی ہو گئے۔ ویلینسیا کی مقامی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈوسا فیسٹیول ڈی کلیرا نامی تفریحی علاقے میں مقامی مزید پڑھیں
سیول اور اس کے نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش سے14 شہری ہلاک
بتایا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول اور اس کے نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش سے اموات کی تعداد 14 ہو گئی۔ یونہاپ ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ہفتے کے آغاز سے ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے ہزاروں گھر زیر آب آچکے ہیں، جن کی اکثریت سیول میں ہے۔ سینٹرل مزید پڑھیں
سوات میں آپریشن کیا گیا تو ہم جوابی کارروائی کیلئے مکمل تیار ہیں، ٹی ٹی پی کی دھمکی
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قومی اداروں کو کھلم کھلا دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کیخلاف سوات میں آپریشن کیا گیا تو ہم اس کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور مکمل تیار ہیں۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں
نجی بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس، صحافی خاور گھمن ابھی تک اشتہاری
صحافی خاور گھمن نے ”92 نیوز” کے ایک پروگرام میں جے ایس بینک اور اس کے سابق چیئرمین علی جہانگیر صدیقی پر بے بنیاد الزامات عائد کئے تھے لیکن اسے کبھی ثابت نہ کر سکے۔ عدالت نے مذکورہ کیس میں ان کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔ خاور گھمن کی جانب سے یہ الزامات 92 مزید پڑھیں