امریکا نے اثاثے ضبط کیے تو تمام تعلقات مکمل ختم کردیں گے، روس

روسی وزارت خارجہ میں شمالی امریکا سے متعلق محکمہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے روسی اثاثے ضبط کیے جانے کی صورت میں واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے دوطرفہ تعلقات مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق روس کے مغربی ممالک مزید پڑھیں

مونٹیگرو۔ راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ سے 11 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

مونٹیگرو میں اندرون خانہ  بحث و تکرار کے بعد گھر سے باہر نکلتے ہوئے  اندھا دھند فائرنگ  کرنے والے حملہ آور نے 11 افراد  کو ہلاک   اور 6 کو زخمی کر ڈالا جن میں سے ایک پولیس اہلکار تھا۔ مونٹیگری کے دارالحکومت پود گوریسا سے 36 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع چیتن جے  شہر مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل کا عمل تواتر سے جاری

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں  12 ہزار ٹن مکئی اور 3 ہزار ٹن سورج مکھی کے بیج  لادے گئے بحری جہاز  یوکرین کی چرنومورسک بندرگاہ سے روانہ ہوئے ۔ ترکیہ وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں  12 ہزار  ٹن  مکئی لادا گیا فل مارس مزید پڑھیں

ترک ڈراونز لتھوانیا کی ڈاک ٹکٹوں پر

ترک ساختہ بائراکتار  ٹی بی ٹو مسلح ڈراونز نے لتھوانیا میں  اپنی مہر ثبت کی ہے۔ لتھوانیائی  محکمہ ڈاک  نے یوکرین بھیجنے کے  زیر مقصد Bayraktar TB2 خریدنے کے لیے عوام کے فنڈز کو امر کر دیا ہے۔ محکمہ ڈاک  نے ترک ڈراونز  کے لیے ایک خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ انقرہ میں لیتھوانیا کے سفیر مزید پڑھیں

‘پی ڈی ایم سے بات چیت کیلئے تیار ہوں’، عمران خان انتخابات کا اعلان کیے جانے پر مذاکرات کیلئے تیار

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے روایتی مؤقف سے ہٹ کر کہ وہ اس وقت اقتدار میں موجود ‘بدمعاشوں اور لٹیروں’ سے کبھی مذاکرات نہیں کریں گے، تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، یہاں تک کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے بھی بات مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ریکارڈ طلب کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف سے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا جوہرٹاؤن لاہور میں لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ

پنجاب پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہرٹاؤن میں چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نا تھے۔ تفصیلات کے مطابق 25 مئی کو پیش آئے پرتشدد واقعات کے حوالے سے پولیس نے مسلم ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہرٹاؤن میں چھاپہ مارا، مزید پڑھیں