سوڈانی دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوجی انتظامیہ کے خلاف گزشتہ چند ہفتوں سے وقفہ دیے گئے احتجاجی مظاہرے دو بارہ سے زور پکٹر رہے ہیں ۔ دارالحکومت خرطوم اور ارد گرد کے شہروں جیسے ، امدرمان اور بحری کے ساتھ ساتھ مغرب میں مدنی اور نیالا میں ہزاروں افراد کہ جن کی اکثریت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم بحیرہ ایجین اور بحیرہ روم میں امن اور استحکام کے قیام کی کوششوں میں مصرف ہیں: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ایجیئن اور بحیرہ روم امن اور استحکام کے لیے دوستی کا سمندر ثابت ہوں گے۔ حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار کل، اناطولیائی میڈیا کے مشترکہ نشریات میں "Anadolu Asks” پروگرام کی براہ راست نشریات میں شرکت کرتے ہوئے اپنے جائزے مزید پڑھیں
ہاکی سٹیڈیم میں پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کی استدعا مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کا 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ رکوانے اور آسٹرو ٹرف پچ اکھاڑنے سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کمشنر کو جلسہ کروانے سے متعلق ہدایت کرتے ہوئے درخواست مزید پڑھیں
”میرا پاکستان میرا گھر اسکیم” نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ شروع کرنے کا اعلان
بینک دولت پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ فنانس گروپ (ڈی ایف جی) جناب ثمر حسنین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ”میرا پاکستان میرا گھر” اسکیم کو مستقل طور پر بند نہیں کیا گیا ہے اور حکومت نے بدلی ہوئی میکرو اکنامک صورتحال کی روشنی میں اسکیم کی خصوصیات پر نظر ثانی کرنے مزید پڑھیں
پاک فوج کے زیر ملکیت تمام کاروبار ٹیکس ادا کرتے ہیں: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاک فوج کے زیر ملکیت تمام کاروبار ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ عسکری بینک NBP یا HBL کے برابر ٹیکس ادا کرتا ہے۔ اسی طرح فوجی فرٹیلائزر اینگرو یا فاطمہ فرٹیلائزر کے برابر ٹیکس ادا کرتا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف امریکہ نمائندگان کی امریکی سینیٹرز سے پاکستانی سیاست میں مداخلت کا مطالبہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹیکساس چیپٹر نے امریکی سینیٹرز سے ایک پٹیشن میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی محکمۂ خارجہ پر زور دیں کہ وہ پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالیں اور ملک میں ایک قومی نگران حکومت قائم کریں اور سب سے اہم یہ کہ پاکستان میں 90 دن کے اندر اندر نئے انتخابات مزید پڑھیں
تھرپارکر میں لمپی سکن وائرس پھیل گیا، جانوروں کی اموات ہونے لگیں
صوبہ سندھ کے علاقے تھرپارکر میں لمپی سکن وائرس پھیل گیا، جانوروں کی اموات ہونے لگی ہیں۔ ویکسین مہم شروع کرنے اور علاج کے لئے کیمپ لگانے کا فیصلہ۔ تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر لائیو اسٹاک حیدرآباد نے تھرپارکر میں لمپی سکن وائرس پھیلنے کا نوٹس لیتے ہوئے مٹھی کا دورہ کیا۔ انہوں نے وعدہ کیا مزید پڑھیں
ترکی خفیہ ایجنسی کا آپریشن: PKK کا ایران الاصل دہشت گرد ہلاک
ترکی کی خفیہ ایجنسی MIT نے شام کے علاقے قامشلی میں 6 اگست کے آپریشن میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکے نام نہاد صوبے عمودِ دربیسیہ کے ذمہ دار ایران الاصل اور "ریزان جاوید” کوڈ نیم والے دہشت گرد، یوسف محمود ربّانی کو غیر فعال بنا دیا ہے۔ موصول معلومات کے مطابق ترکی کی مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم اٹھالیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں ۔ دستخطوں کی تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی شرکت۔ اس ترجیحی تجارت معاہدے پر پاکستان کی جانب سے وزیر تجارت سید مزید پڑھیں
ترکی: صنعتی پیداوار میں ماہانہ سطح پر 1،3 فیصد اور سالانہ سطح پر 8،5 فیصد اضافہ
ترکی کی صنعتی پیداوار میں ماہانہ سطح پر 1،3 فیصد اور سالانہ سطح پر 8،5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے صنعتی پیداوار کے ماہِ جون کے انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے۔ بیان کے مطابق جون کے، موسمی و تقویمی تبدیلیوں سے پاک، پیدواری انڈیکس میں گذشتہ مہینے کے مقابلے مزید پڑھیں