اسرائیل کی بے حس جارحیت سے ایک ہفتے میں 49 فلسطینی موت کے منہ میں چلے گئے

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر ہفتے کے آخر میں ہونے والے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 49 ہو گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران ہفتے کے روزخان  یونس کے علاقے میں زخمی ہونے والا انیس انشاسی زیر علاج اسپتال میں مزید پڑھیں

بھارتی طالبہ کی پاکستانی دوست کے لیے لکھی گئی پوسٹ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک انڈین طالبہ کی پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں اس نے اپنی پاکستانی ہم جماعت کے بارے میں لکھا ہے۔ یہ دونوں سہیلیاں امریکہ کے ہارورڈ بزنس سکول میں پڑھتی ہیں۔ پوسٹ میں دونوں اپنے اپنے ملکوں کا جھنڈا تھامے نظر آ رہی ہیں۔ پوسٹ میں بھارتی طالبہ سنیہا بسواس مزید پڑھیں

بھارتی طالبہ کی پاکستانی دوست کے لیے لکھی گئی پوسٹ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک انڈین طالبہ کی پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں اس نے اپنی پاکستانی ہم جماعت کے بارے میں لکھا ہے۔ یہ دونوں سہیلیاں امریکہ کے ہارورڈ بزنس سکول میں پڑھتی ہیں۔ پوسٹ میں دونوں اپنے اپنے ملکوں کا جھنڈا تھامے نظر آ رہی ہیں۔ پوسٹ میں بھارتی طالبہ سنیہا بسواس مزید پڑھیں

لیہ میں لڑکی کا اغوا، 5 دن تک مسلسل زیادتی، پورن فلمیں بنا کر ویب سائٹس پر ڈال دیں

صوبہ پنجاب کے شہر لیہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون کو اغوا کرکے پانچ دن تک مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ خاتون جان بچا کر تھانے پہنچ گئی۔ اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل۔ تفصیل کے مطابق لیہ میں ایک خاتون کو اغوا کرکے مسلسل 5 دن تک مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے: صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ پارٹی سیکرٹری کے طور پر اسد قیصر اور سیما ضیا کو اکاؤنٹس کھولنے کا کہا تھا۔ فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے۔ امریکی قانون کے مطابق فنڈنگ کیلئے کمپنی بنانا ہوتی ہے۔ امریکا اور کینیڈا میں قانون کے مطابق کمپنی کھلوانے پر کہا کہ مزید پڑھیں

حلقہ این اے 245: پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے حلقہ این اے 245 سے اپنا امیدوار دانش خان کو ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار کر لیا ہے۔ وزیر محنت وافرادی قوت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے اپنے ویڈیو بیان میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت میں شامل تمام مزید پڑھیں

خفیہ اداروں کی منفی رپورٹس، ARY کی سیکیورٹی کلیرنس واپس لے لی گئی

وزارت داخلہ کی طرف سے خفیہ اداروں کی منفی رپورٹس کی روشنی میں ARY چینل کی سیکیورٹی کلیرنس واپس لے لی گئی ہے۔ یہ خبر صحافی اعزاز سید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے دی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ‘جھوٹا پراپیگنڈا’ کرنے پر اے آر وائے کی نشریات کو مزید پڑھیں

امریکہ میں متنازع مصنف سلمان رشدی پر حملہ

متنازع مصنف سلمان رشدی پر امریکہ میں ایک لیکچر کے دوران حملہ کیا گیا، وہ مغربی نیویارک میں منعقدہ ایک سیمینار میں لیکچر دے رہے تھے کہ اچانک ان پر حملہ کر دیا گیا۔ معلومات کے مطابق جب وہ چوتکوا انسٹی ٹیوٹ میں اسٹیج پر لیکچر دینے جا رہے تھے، اسی وقت ایک شخص نے مزید پڑھیں

پاکستانی روپے میں بہتری کا سلسلہ جاری، 4.38 روپے کا اضافہ

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ مسلسل نویں روز جاری رہا اور ابتدائی تجارت کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں 4.38 روپے کا اضافہ ہوا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق روپیہ صبح 10:13 بجے تک 214.5 روپے پر ٹریڈ ہو رہا تھا جو کل مارکیٹ بند ہونے مزید پڑھیں