الجزائر نے استنبول کے لئے پروازوں میں اضافہ کر دیا

الجزائر نے استنبول کے لئے پروازوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ الجزائر وزارت رسل و رسائل کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق دارالحکومت الجزائر کے ساتھ ساتھ انابہ، قسطنطین اور واہران شہروں سے استنبول کے لئے ہفتہ وار پروازوں کی کُل تعداد  کو 7 سے بڑھا کر 14 کر دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

بھالو کا بچہ شہد کھانے سے نشے میں دھت

ترکی  کے شمال مشرقی  شہر دوزجے میں  شہد کے کوما   میں مبتلا ہوتے سٹھیائے ہوئے ایک  بھالو کے بچے کو بچا لیا گیا۔ براون بھالو کا بچہ بہت زیادہ مقدار میں  جنگلی شہد کھانے کے بعد  نشے کی حالت میں چلا گیا۔ دوزجے نیشنل پارک  کے کارکنان کی جانب سے  بچائے جانے والے بچے کی مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  میں تین دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا

  ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے  تین دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا  سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں کہیں بھی ہو، وہیں ہدف مزید پڑھیں

ترکی، شام کے سیاسی بحران کو حل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے : ترجمان وزارتِ خارجہ

ترکی نے کہا ہے کہ اس نے  شامی تنازعے کے آغاز (2011) سے لے کر اب تک اس ملک کے   عوام کی جائز توقعات کے مطابق ا  بحران کا حل تلاش کرنے کی سب سے زیادہ کوشش کی ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان سفیر تنجو بلگیچ نے شامی تنازعے کے حوالے سے ترکی کے نقطہ مزید پڑھیں

ہمیں شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنا ہوگا، انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے   ادارے کے  شمالی کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل  طور  پر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔  جنوبی  کوریائی صدر یون سوک ییول نے دارالحکومت سیول میں انتونیوگوٹریس کو شرف ملاقات بخشا۔ گوٹیرس نے شمالی کوریا اور جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے ناقابل مزید پڑھیں

تائیوان: ہمیں چین کی تجویز منظور نہیں

تائیوان نے کہا ہے کہ ہمیں، بیجنگ کی شائع کردہ  سیاسی دستاویز میں ” واحد ملک دو نظام نظریئے”  کی بنیاد پر پیش کی گئی، "پُر امن اتحادِ نو” تجویز منظور نہیں  ہے۔ تائیوان وزارت خارجہ کے ترجمان ‘جون اُو ‘ نے کہا ہے کہ جزیرے کے اطراف میں فوجی مشقوں کے دوران پُر امن اتحاد مزید پڑھیں

تجزیہ 50

امریکی خفیہ سروس کی جانب سے افغان دارالحکومت  کابل میں القاعدہ کے لیڈر  الاظواہری  کی ہلاکت  گزشتہ ہفتے کے چند اہم  معاملات میں سے ایک تھا۔ اس معاملے پر امریکہ  میں نائن الیون  حملوں اور اعلان کردہ  عالمی دہشت گردی  کے  خلاف جنگ  کے  تناظر میں بحث کی گئی۔  تاہم  اس  موضوع کا مختلف پہلووں مزید پڑھیں

ترک سومن مچھلی کی برآمدات میں اضافہ

ترکی  سے   ماہ  جنوری سے ماہ  جولائی کے  درمیانی عرصے میں بحیرہ اسود سے ترک سومن مچھلی   کی برآمدات  میں   سالانہ 101 فیصد اضافہ ہوا اور اس کی مالیت 46 ملین 461 ہزار ڈالر  تک پہنچ گئی ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین سپروائزری بورڈ کے ممبر اور فشریز سیکٹر کمیٹی کے وائس چیئرمین الکر مزید پڑھیں

روس: لٹویا پارلیمنٹ کا فیصلہ بین الاقوامی قانون کے منافی ہے

روس نے لٹویا پارلیمنٹ کے روس کو ‘دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والی حکومت’ تسلیم کرنے  کے خلاف احتجاج کیا اور اسے بین الاقوامی قانون کے منافی قرار دیا ہے۔ روس وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں، کل لٹویا پارلیمنٹ کے، روس کو  دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والی حکومت تسلیم کرنے کے، مزید پڑھیں

ایران جوہری مذاکرات کے دوام کے لیے یورپی یونین کی تجویز کو قبول کر سکتا ہے

ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ جوہری مذاکرات میں رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے یورپی یونین کی پیش کردہ تجویز کو قبول کر سکتا ہے، جس کا مقصد ایران کی ماضی کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کو ختم  کرنا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرناسے بات مزید پڑھیں